People may destroy your character, spread rumors, or damage your image, but they can never erase your good deeds.
Stay strong sir Elahi Karam those who truly know you, will always know your innocence & honesty.
#JusticeforDrKaramElahi
الله تعالی پاکستان کو مشکل حالات سے نکالے ، موجودہ بحران سے نکلنے میں قوم کی مدد فرمائے۔
اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور ان کودشمنوں کےشر سےمحفوظ رکھے
#صباح_Iلخير
Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.
رَبَّنَا ٱغْفِرْ لِى وَلِوَٰلِدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ ٱلْحِسَابُ
اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔
سورۃ ابراھیم آیت نمبر 41
#صباح_Iلخير#جمعةمباركة#القران_الکریم
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُور .
تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں موت کے بعد زندگی بخشی اور اسی کی طرف ہم کو لوٹنا ہے۔
#صباح__الخير
مَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ ۚ وَيَذَرُهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ
جس کو اللہ تعالیٰ گمراه کر دے اس کو کوئی راه پر نہیں ﻻ سکتا۔ اور اللہ تعالیٰ ان کو ان کی گمراہی میں بھٹکتے ہوئے چھوڑ دیتا ہے
سُورَةُ الأَعۡرَافِ - 186
#صباح__الخير#القران_الكريم
ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر (دُنیا کا عیش) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غفلت میں ڈال رکھا ہے، یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو۔
سورۃ التکاثر
#صباح__الخير
Hundreds dead and injured after strong 7.8-magnitude earthquake strikes Turkey and Syria.
Our sympathies are with our brothers and their families.
May Allah help them in this difficult situation.
#زلزال_تركيا_سوريا
پشاور ایک مرتبہ پھر لہولہان۔!
اللہ شہیدوں کے خاندانوں کو صبرجمیل اور زخمیوں کو شفاء كاملہ عطا فرمائیں
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
#Peshawar#Peshawarunderattack#PeshawarBlast
I hope to show the world that no dream is too big and no disability can stop you from your dreams. I encourage people to look beyond your disability and allow yourself to dream.Wishing the world a successful International Day for People with Disabilities.
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
#جمعة_مباركة