امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
جو امام حسین (علیہ السلام) کی ان کے حق کی معرفت کے ساتھ زیارت کرے وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ سو مرتبہ حج کیے ہوں۔
ثواب الاعمال، ج 1، ص 92
امام ��لی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
بے شک جو اپنے اہل و عیال کے لئے رزق و روزی میں توسیع کی کوشش کرتا ہے اس کا اجر اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے مجاہد سے بھی زیادہ ہے
بحار الانوار، ج 78، ص 339
💐 بچوں سے محبت سے پیش آئیں
🔷 پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
☝️ بچوں سے محبت اور مہربانی سے پیش آؤ اور جب ان سے وعدہ کرو تو اسے پورا کرو
📚 كافى ، ج 6، ص 49، ح 3
#Gaza#StopGenocideInGaza
امام حسین ؑ نے مدینہ سے سفر کا کربلا شروع کیا تو جناب اُم سلمہ ؑ سے فرمایا : اے مادر گرامی اللہ کی مشیت ہے کہ وہ مجھے مظلومیت کی حالت میں مقتول دیکھے(حدیث کربلا، ص60)
امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ہیں:
اگر کسی شخص کی عمر تیس سال بچی ہو، لیکن وہ اپنے رشتہ داروں سے رابطہ برقرار کرے اور صلہ رحم انجام دے تو خدا صلہ رحم کی وجہ اس کی عمر کو سال 33 سال کر دیتا ہے
📚 بحارالانوار، ج71، ص103
🎥اہل سنت مولوی کا بہت بڑا انکشاف✌️👇
🔴⬅️مسلمانوں کے تہتر(73) فرقے ہیں
72 فرقوں کو امریکہ اپنی جوتی کی نوک پر رکھتا ہے ۔اور ایک فرقے سے ڈرتا ہے اور وہ فرقہ ہے شیعہ یعنی حیدر کرار ک�� ماننے والے💪
امام علی رضا علیہ السل��م فرماتے ہیں:
جو مومن ہماری زیارت کرتا ہے اور اس کے چہرے پر پانی کا ایک قطرہ گرتا ہے، مگر یہ کہ اللہ اس کے جسم کو جہنم کی آگ پر حرام کر دیتا ہے۔
عیون أخبار الرضا، ج 2 ص227 ح1
امام زين العابدين عليهالسلام فرماتے ہیں:
🤲 خدایا! مجھے اپنے فضل و کرم سے ایسا پاک و پاکیزہ، کثیر مال عطا فرما جو میری سرکشی کا سبب نہ بنے اور ایک بابرکت اور ترقی پزیر تجارت نصیب فرما کہ جو مجھے غافل نہ کر سکے۔
بحارالأنوار، ج 94، ص 133، ح 19