میری شادی 2009 میں ہوئی جب میں 17 سال اور چند مہینے کی تھی، 1st year کا ایگزیم دیا ہوا تھا اور 2nd year کے پیپرز شادی کے بعد دیئے۔
اسکے بعد بی اے داخلہ لے لیا اور اسکے بعد ایم اے اسلامیات مکمل کیا، پھر خیال آیا کہ ایم اے انگلش کرنا چاہیے۔
پھر بی اے میں ایڈیشنل رہ جاتی تھی