Did you know the female spider kills the male spider after giving birth to its children. Sher than throw the male spider outside the house (nest/web). Soon after when the baby spiders grow up, they kill the mother spider and throw her out.
Allah swt says in the Qur’an “indeed the weakest of houses is the house of spider”.
پٹھان مچھر دانی لگا کر سو رہا تھا۔ اچانک باہر سے ایک جگنو اڑتا ہوا نظر آیا۔
پٹھان بولا یا خدا ہم کو بچا، یہ ظالم مچھر کا بچہ تو آج ہمکو ٹارچ لے کر ڈھونڈ رہا ہے۔ 😂
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا
جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا
یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط
جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
میں بھی قائل تھا محبت میں سبھی جائز ہے
وہ بھی کہتا تھا کہ خطرات نہیں دیکھے گا
جس کو محنت کا صلہ آپ کی صورت میں ملے
کب ہوا دن یا ڈھلی رات ! نہیں دیکھے گا
جو بھی صحرا میں ترے ساتھ چلا ہو دو پل
جتنے سر سبز ہوں باغات ! نہیں دیکھے گا.