معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے سیاست میں انے سے پہلے عظیم سائنسدان چیئرمین فاتح لیگ ڈاکٹر معظم محمود نیازی کی کامیاب ریسرچ شمسی توانائ سے تیار کردہ پیٹرول و شمسی توانائ سے تیار کردہ ھر فروٹ کی چینی پر کمنٹس دیتے ھوئے کہا تھا انے والے ھر دور کا وزیراعظم صرف اور صرف ڈاکٹر معظم
مفت پٹرول اور چینی کی تقسیم پرپارٹی حکومتی نشانہ بن گئی پی ٹی ائی کے بعد ایک اور نیازی الیکشن کمیشن کےزیر عتاب امن لیک کو فاتح لیگ بنا ڈالا سپریم کورٹ جانے کا اعلان https://t.co/cePuEaX3hq
پیارے پاکستانیو! ڈاکٹر معظم علی خان جیسے ہیرے کی قدر کرو۔ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو ملک و قوم کی بلا معاوضہ خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ۔
جاگو پاکستانیو! ورنہ شوباز شریف جیسے لوگ ہی آپ کا مقدر رہیں گے
https://t.co/MC992DppVAالیکشن کمشن اف پاکستان کے خلاف عظیم سائنسدان ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کا مکمل خطاب اس لنک میں دیکھیں اور اسکو زیادہ سے زیادہ مختلف گروپس میں بھی شیئر کریں