@IlyasQadriZiaee اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مرشدی مدنی چینل کی ٹیم اور کچھ رکن شوریٰ کی بارگاہ میں عرض رکھی تھی جب بیعت ھوچکے تو شجرہ عظاریہ کے پڑھنے کی ترغیب کا پرومو چلانا چاھیے جو اس سے واقف نہیں تھے اب پڑھنے والے والیاں ھو جائیں
ڈاکٹر محمد افضل بھریاسٹی سندھ
ربیع الاوّل شریف 1448ھ کے موقع پر امیراہلسنت مولانا الیاس قادری کا نیا کلام 2026
خوشی آمدِ مصطَفیٰ کی مَنائیں
مساجِد پہ میلادی پرچم لگائیں
https://t.co/bkK6Q7WVME
#newkalam#naat#naatshareef#RabiulAwal
فیضان مدینہ سلطان غازی استنبول ترکیہ میں دعوت اسلامی کےتحت سیشن کاانعقاد
یوکے سے ترکیہ قافلے میں آئے اسلامی بھائیوں کی شرکت،حاجی محمد اسد عطاری مدنی نےرہنمائی کی
رکن شوریٰ نے دین اسلام کے لئے صحابہ کرام علیھم الرضوان کی قربانیاں بیان کیں
#Dawateislami#MadaniNews