عوامی سروے !!
خان کے ان وفادار نوجوانوں کو آج دل کھول کر سپورٹ کریں، ریکارڈ بننا چاہیے۔
کیونکہ ان کے بیانیے کی لوگوں کو بہت تکلیف ہے ،،
#مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
شوکت خانم صاحبہ نے اپنے بچے بہت ہی مضبوط ٹرینڈ کیے ہیں بہت ہی کمال تربیت کی ہے
علیمہ خانم کو انڈا لگتا ہے اور کچھ سیکنڈ میں ہی وہ مسکرانا شروع کر دیتی ہیں 70 سال کی عمر میں یہ آسان نہیں ہے
@Ehsan39897046 Hm youthiyas chlo kutte hain man lia hamrah malik bhi h koi na koi. Tum patwari to khchr ho koi na tum logon ka malik h na koi tum logon ko charata h bs aik hi jagah baith kr heendte rehte ho. Aur khchron ka hi dimagh nhi hota k woh shi aur ghlt ki pehchan kr le.
Yrr mujhe smjh nhi ati in news channels k pas ducky bhai k ilawa koi news nhi h???? Flood aya hua h lekin jahan dekho ducky ducky lgai hui h. Jahan tk ducky ki bt h to woh betting app ki promotion krta tha lekin kya sirf pure mulk mien wohi krta tha kya koi aur nhi h iss mien??
باجوڑ میں زبردستی ایک فوجی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے صوبائی حکومت اور اہلیان علاقہ کی مرضی کے بغیر، آج پہلے ہی دن عام عوام کے ساتھ خون کی ہولی کھیلی گئی ایک بچے کی شہادت سمیت کئی لوگ زخمی ہو گئے
یہ KP میں بنگال والے حالات جان بوجھ کر بنائے جا رہے ہیں