زنا کو اس معاشرے سے صرف اس صورت میں حتم کیا جا سکتا ہے جب مرد کی بالغ ہونے کے بعد شادی کر دی جائے اور اس کے ماں باپ اس انتظار میں نہ رہیں کہ جب ہ��ارے بچے کے پاس اچھی گورنمٹ نوکری ہو گئی تب شادی کا سوچیں گے #leaked
اس ٹک ٹاک نے بھی بہت خراب کیا ہے ہماری نئی نسل کو کافروں نے ہمیں فضول چیزوں میں مصروف رکھنے کا اچھا انتظام کیا ہے ۔۔۔۔۔آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں ری ٹویٹ کریں اگر میں سہی ہوں #TikTok
Good night bol kr sonay ma bhe dukha lagta ha pata ni Jo log Ghar say baay Ghar ho gay hn on ko nead ai ho gi kia on ka bachay So gay hon gay pata ni on ki halat kia ho gi😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #پاکستان_کےغدار_بے_نقاب