It’s important to realise that you are living inside one of your answered prayers while you wait for your next one. There’s always a place for gratitude.
EID UL FITAR Mubarak All Of You ❤️Wishing you and your loved ones a blessed Eid filled with love, peace, prosperity, joy, happiness and countless blessings.
میرے نبی ﷺ نے فرمایا اگر تم پر جنگ مسلط کی جائے تو گردنوں پہ وار کرو بزدلی ہلاکت ہے ۔
یا اللّه فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما جس طرح تو نے صحابہ کی مدد کی اور اسلام پوری دنیا میں سر بلند رہا آج 57 ممالک بزدلی کے اعلی درجے پر فائض ہیں ۔
#طوفان_الاحرار
سمجھنے کی بات تو ہے آگر ہم دل بڑا کریں اور قرآن پاک تو واضح طور بیان کر رہا ہے لیکن ہم فرقوں میں بٹ چکے ہیں اور دوسرے کو برداشت بھی نہیں کرتے کیا ہوگا آخر کار امت کا کیسے ممکن ہے کہ امت ایک جان ہو کر اپنا کام شروع کریں ۔