Shameful act done by dawn news who published the cartoon of Iran Supreme Leader. @Dawn_News breaks the hearts of Millions of the followers of Ayat Ullah Syed Ali Khamenei
Record your protest by retweeting and ask the management of Dawn to apologize on this act
#BoycottDawnNews
#StopShiiteVictimization
Allama @MirzaYousufHuss & Ahl e Sunnat Ulema Allama Muhammad Ameen Ansari & Allama Qazi Noorani Addressed with the participant of Missing Person Protest AT @ArifAlvi resident.
میرا بیٹا اگر مارا گیا ہے تو اسکی لاش ہی دے دو، لاش تو مجرم نہیں ہوتی۔
کراچی جاری دھرنے میں اک بوڑھی ماں کا گریہ،
گمشدہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی واپسی کے منتظر،لیکن حکومت وقت بے حس۔
اس ماں کو جواب دوگے @ArifAlvi@AliHZaidiPTI@SyedaShehlaRaza#StopShiiteVictimization
1. کیا قصور ھے ان معصوم بچیوں، بوڑھی ماؤں اور بہنوں کا اور ان بے گناہ لوگوں کا جن کو جبری طور پر گمشدہ کر دیا گیا ھے..؟
شیعہ ھونا ؟ محب وطن ھونا؟ یا ظلم کے خلاف آواز اٹھانا؟؟
ریاست اس لاقانونیت کا حل نکالنے میں بری طرح سے ناکام ھو چکی ھے..
#StopShiiteVictimization
کراچی سمیت ملک بھر میں شیعیان حیدر کرار کے مسنگ پرسنز کو فوری بازیاب نہ کرایا گیا تو بعید نہیں کہ یہ کراچی سے جاری احتجاج ملک گیر شکل اختیار کر لے ہم اپنے ماوں بہنوں بیٹیوں کے ساتھ ہیں،حکمران ہوش کے ناخن لے_
کراچی میں جاری دھرنے سے خطاب
#RecoverShiaMissingPersons#Karachi
#جشن_آمد_شیرخدا
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن
اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم
السلام عليك يا امير المؤمنين(ع)
ولادتِ باسعادت مولائے متقیان مولود کعبه امام علی (ع) تمام عالم انسان کو مبارک ہو