Sham on you!
You bombed nuclear sites, then spoke of peace? 🙂 You lit a fire that history won’t forget. Iran will rise. And one day, your warriors will wish they hadn’t mistaken silence for surrender. !!
#WeStandWithIran
جس ملک کے حکمران امریکہ کے خوف سے ایران کے گیس پائپ لائن والے معاھدے پر عمل درآمد نہ کریں ،ایران سے سستا پٹرول نہ خریدیں ۔ اس ملک کے کچھ نادان شہری یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستان ایران کا ساتھ دے۔
اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام اسلامی ممالک ایران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوں ۔۔۔ کیونکہ اگر اج ایران کی باری ہے تو کل باقی سارے ممالک کی ہوگی ۔۔۔ اللہ تعالی مسلمان ممالک میں اتحاد اور یگانگت پیدا کرے