اسلام علیکم! رمضان مبارک۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس برکت والے مہینے میں ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق دے اور اللّٰہ پاکستان کو ہر قسم کے شرپسندوں سے محفوظ بنائے آمین۔ 🤲
اس تصویر کو دیکھ کر کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہم ایک ڈیموکریٹک ملک میں رہ رہے؟؟ کیا ہم لوگ اس لیے ٹیکس دیتے ہیں کہ اس سے گولیاں خرید کر ہم ہی پر چلائی جائیں۔ 😔
اور پھر ہم کشمیر میں ظلم کی بات کرتے ہیں 😏
#زمان_پارک_پہنچو