اسٹبیلشمنٹ ترلے کرتی رہی سعد رضوی کے ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں اور سیٹیں لے لیں TLP والوں مبارک ہو وہ بکا نہیں جھکا نہیں امیر المجاہدین کے نظریے کا سودا نہیں کیا ایسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ہمیں فخر ہونا چاہیے
سعد نذیر نے سمندر کو کوزے میں بند کردیا ہے اگر کوئی سمجھے تو پھر ہے۔
کرسی پر بیٹھ کر عمران خان نے اللہ اور رسول کے ساتھ جنگ کی سود ختم نہیں ۔
ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا تو اصول بھی وہی اپنے چاہئے تھے
https://t.co/uh4h5gbvrQ