ابتلاء اور آزمائش میں اللہ تعالٰی کی ایک حکمت یہ بھی ہے کہ اس ســے بنـــدہ مـضــبوط حوصــلے والا
ہوتا ہے
-رجوتُ كريمًا قد وثقتُ بصنعهِ
وما كانَ من يرجو الكري
صدر احمد الشرع:
ایک مرتبہ کچھ لوگوں نے مجھ سے پوچھاآپ ہم سے کیا وعدہ کرتے ہیں؟"
میں نے کہا: میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہم اپنے کام میں پوری جان لگا دیں گے، دن رات محنت کریں گےاور جو کچھ ہمارے بس میں ہوگا اسے شام میں اپنی عوام کی خدمت کے لیے وقف کریں گے نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں
بریگیڈیئر عدنان رزیق کی قیادت میں درع الوطن فورسز کی تیسری ڈویژن صوبہ الجوف کو آزاد کرانے کی کارروائی میں حصہ لے رہی ہے۔
یہ فورسز کچھ ہی دیر قبل اللبنات کیمپوں سے آگے بڑھ چکی ہیں اور آج صبح کارروائی شروع کرنے کے بعد شہر الحزم کی جانب پیش قدمی کر رہی ہیں۔
🔴 اہم: صدر احمد الشرع 📌 شامی عوام کا زخم آج بھی تازہ ہے، اور اب بھی لوگ اپنے گمشدہ اور مقتول عزیزوں کی ہڈیوں کی تلاش میں ہیں۔ حزب اللہ بھی شامیوں کے خلاف اس بڑے جرم میں شریک رہا ہے، لیکن اس کے باوجود ہم نہیں چاہتے کہ لبنان بھی اسی انجام سے دوچار ہو جس کا سامنا شام نے کیا۔
یورپی پارلیمنٹ نے شنجیانگ کے حراستی مراکز میں قید ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں سے جبری طور پر اعضا نکالنے کے الزامات کا ذکر کیا تھا۔
ان اقدامات کو مشرقی ترکستان کے مسلمانوں کے خلاف جاری مبینہ نسل کشی کے جرائم کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔
#المیہ_ایغور#مظلوم_ایغور_مسلمان
ترکستانِ شرقی کی خبر رساں ایجنسی نے #چین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایغور مسلمانوں کے اعضا کی جبری تجارت کو "حلال" کے نام سے پیش کر کے اسلامی ممالک سے خریداروں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
یہ الزام ان سابقہ رپورٹس کی روشنی میں سامنے آیا ہے جن میں اقوامِ متحدہ کے ماہرین اور
شامی صدر Ahmed al-Sharaa نے کہا:
"دنیا کے کسی بھی ملک کی جانب سے مقبوضہ شامی گولان پر اسرائیل کے حقِ ملکیت کو تسلیم کرنا باطل اور ناقابلِ قبول ہے، جیسا کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے کیا گیا اعتراف بھی باطل ہے۔"
جبکہ ایف-35 اور ایف-22 جیسے اسٹیلتھ طیاروں کے ساتھ ساتھ چھوٹے اور بڑے ڈرونز کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ ترکی کے پاس الیکٹرانک جنگی نظام اور دشمن کے ریڈاروں کو جام کرنے والی جدید ٹیکنالوجی بھی موجود ہے۔
ایران کے ساتھ جنگ سے سبق حاصل کرنے کے بعد، ترکی نے باضابطہ طور پر یورپ کی سب سے بڑی فضائی دفاعی تنصیب کی تعمیر شروع کر دی ہے، جو ہزاروں دونم رقبے پر قائم ہوگی۔
ترکی کے پاس اس وقت فضائی دفاع کے متعدد نظام موجود ہیں، جو بیلسٹک اور کروز میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،
پوری طرح مٹا دیں گے۔
رہی بات ہم لوگوں کی اور ہمارا یہاں ہونا — تو یہ سرزمین ہماری ہے، اسے ہمارے آبا و اجداد نے آباد کیا، ہم نے اپنے خون سے اسے سینچا۔
لہٰذا، جہاں ہم ہیں، جیسے ہم ہیں — یہی ہمارا حق ہے!"
۔
۔
۔ #5000kroków#viral#video#instagram#kannywoodcelebritieskbeautifula