Singapore is now my first home, and I am proud to call it home
My love and appreciation for Singapore are greater than for any other place, including the country where I was born.
Majulah Singapura ❤️😘🫶🏻. Long live Singapore 🇸🇬
My home my country
انہوں نے بنگالیوں کے ساتھ بھی ایسا کیا تھا
پھر بنگالیوں نے ڈاکہ کی گلیوں میں جوتے مارے کیونکہ ننگے مریضوں کا علاج سڑکوں پر عوامی عدالتوں میں کیا جاتا ہے
تاریخ گواہ ہے کہ شوکت خانم کی بیٹیاں ننگے سر، ننگے پاوں یزید، شمر کی بربریت کا شکار ہوئیں ہیں۔ اس خاندان نے 3 کینسر ہسپتال، یونورسٹیاں اور قوم کو عمران خان جیسا بھائی دیا ہے ایک منٹ کے لیے سیاست بالکل سائیڈ پر کرکے خود سوچیں کہ 30 کیمروں کے سامنے یہ سب کچھ ہوا، یہ لوگ بلوچستان، کے پی ، سندھ میں یہ کیا کرتے ہونگیں جہاں کیمرے بھی نہیں ہے۔ بوڑھی عورتوں کو مارنا کون سی انسانیت ہے کون سا دین ہے ؟ کونسی سیاست ہے ؟ کافر بھی بوڑھی عورتوں پر ہاتھ نہیں اٹھاتے ہے بہنوں کو بھائی سے ملاقات نا کرنے دینا گھسیٹنا کیا یہ اسلام ہے ؟ ہم نام برائے مسلمان ہے آپ کی تعلق جس پارٹی سے بھی ہوں غلط کو غلط کہنا چاہیے یہ اسلام ہے اور یہی مسلمان ہونے کی نشانی ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!
جسٹس جمال مندوخیل نے ماں کا جنازہ چھوڑا پی ٹی آئی کی سیٹیں چھینی آج فوج نے آئینی عدالت سے لات مار کر نکال دیا۔ نہ ماں کا رہا اور نہ پاکستانی قوم کا ذلیل ہوکر گھر چلا گیا
@SamarHBilour محترمہ بشری تسکین صاحبہ ہوں یا کوئی اور محترمہ۔۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ آپ آج تک بشری بی بی پر سوئی پھنسا کر بیٹھی ہیں۔۔ ملک کا آئین بدل دیا گیا۔۔ نظام حکومت بدل گیا اور آپکو لگتا ہے چند سطور جادو ٹونے پر لکھ کر آپ عمران خان کی مقبولیت کم کر لیں گی۔ کمال
مبینہ لیکڈ آڈیوز سے کردارکُشی کی کوششیں کرنا، عدت میں نکاح کیس سے عدالتوں کو آلہ کار بنانا، کمرۂ عدالت کی کارروائیاں ٹی وی اسکرینوں پر چلانا،نہایت بازاری اور گھٹیا پروپیگنڈا مہمات بار بار چلوا کر حدودِ اخلاق پھلانگ دینا۔ سرکاری ٹی وی میں ایسے افراد بھرتی کرناجن کا تعلق صحافت سے کم اور غلاظت پھیلانے کی صنعت سے زیادہ نظر آتا ہے۔ اب ایک اور “مطلوبہ” مضمون کے زریعے پورے قومی میڈیا میں ڈھول پیٹوانا، سوال یہ ہے کہ مزید کیا رہ گیا ہے جو آزمایا نہ گیا ہو؟ کیا یہ سب ہتھکنڈے عوام کو قائل کر لیں گے؟ کیا وہ شخص، جس کی مقبولیت ہر وار کے بعد مزید مضبوط ہوئی، اچانک غیر مقبول ہوجائے گا؟ کیا اس سب سے آپ ڈرنا بند کر دیں گے، آپ کا خوف ختم ہو جائے گا؟ واقعی عمران خان کو دشمن بھی ظرف والے نہیں ملے
آپ نے نئی تاریخ رقم کردی ہے، کچھ کہنا چاہیں گے؟ آپ کے فیصلے بغیر کسی کیس لا کے ہی دئیے جائیں گے؟ سینیر صحافی @Matiullahjan919 کا وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان سے سوال