جنگ کیا مسئلے کا حل دے گی
جنگ تو خود بھی ایک مسئلہ ہے
Instead of growing up from past, Russia once again foot stepped into another catastrophe. War is not the solution and it is totally bad, for those who are defeated and for those who wins because it just a loss of Humanity.
بنوں میں ایک ڈاکٹر نے بد انتظامی اورکرپشن سے تنگ آکر احتجاجی طور پہ مستعفی۔آئے دن ہسپتالوں سے ایک ایک کرکےسینیرڈاکٹرز جارہے ہیں اور ان نا اہلوں کی کرپشن اور نا اہلی اپنی جگہ برقرار ہے۔ خدارا بیوٹی پارلرز چلانے والوں کو واپس اپنی جگہ بھیج کر ہسپتالوں اور غریب عوام پہ رحم کریں ۔