@mehrubawan ایک دفعہ ایسے ہی ایک قوم پرست دوست سے بات ہوئی تھی کہ اچکزئی صاحب کیوں فاٹا مرجر کے خلاف ہیں تو کہنے لگے کہ یہ پشتون وحدت کے خلاف اور پشتونوں کو پاکستانائیز کرنے کے مترادف ہے۔ تب میں نے یہی پوچھا تھا کہ آپ لوگ صاف اعلان کیوں نہیں کر لیتے اس بات کا مگر جواب ندارد۔
جمعرات: کاغذات جمع کرانے کی فوٹو
جمعہ: قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد کی فوٹو
ہفتہ: حلف برداری کی فوٹو
اتوار: تیمور جھگڑا سے ملاقات کی فوٹو
@FaisalAminKhan صاحب علی امین صاحب چار دن سے ایک ہی رنگ کا جوڑا پہنے ہوئے ہیں
آپ خود فیشن کے دلدادہ ہیں
وزیر اعلی کیلئے بھی کچھ کرم کریں
فہیم بھائی محترم اور معزز صحافی ہیں۔ پی ٹی آئی کے حق میں عموماً خبر پر رائے دے کر شئیر کرتے ہیں۔ امید ہے وہ صحت کارڈ پروگرام کی سسٹین ابیلٹی اور مستقبل میں خزانہ پر آنے والے بوجھ پر اپنی قیمتی رائے ضرور دیں گے۔
@MeFaheem سر کرامت صاحب نے شائد این اے سیٹ پر پارٹی ہدایت کے مطابق انتخاب لڑا ہوگا باقی ان کی دلچسپی صوبائی سیٹ میں رہی ہوگی۔ کافی دفعہ امیدواروں کو خود یہ کہتے ہوئی سنا ہے کہ " وړوکې ووټ به ما له راکوی ، غټ ووټ مو چې هر چا له ورکه"
@iaqeelyousafzai سر پی ٹی آئی اپنی نرگسیت کی وجہ سے بظاھر اڑی ہوئی ہے کہ حکومت بنانی ہے حالانکہ حقیقت میں یہ مشکل حکومت لینا چاہتے ہیں بھی نہیں کیونکہ حکومت لینے کے بعد اگلا tenure بہت مشکل ہوگا۔ پی پی ، پی ایم ایل اگر واقعی میں پی ٹی آئی کا خاتمہ چاہتی ہیں تو اس دفعہ ان کو حکومت کرنے دیں۔
@ANPMarkaz held an entire press conference today and generated and trended the hashtag #EnoughIsEnough to cover this attack specifically, and to set the context for it generally.
But yes, the silence of all other party heads is deeply and genuinely hurtful and painful.
@haleembmc @NadiaBibii سر بصد معذرت مگر آپ نے یقیناً اس دفعہ کا اے این پی کا منشور پڑھا ہوگا؟ کیا اس قدر جامع پروگرام کسی بھی اور پارٹی کے پاس تھا؟؟؟
مسلہ نہ تو منشور کا اور نہ ہی ایمل ولی خان کا۔ مسلہ پاپولزم کا ہے۔
وفاقی شرعی عدالت میں آج تمام سائنس، تاریخ اور انسانیت کو نظر انداز کر دیا گیا، اور ایک ایسا فیصلہ دیا گیا جو مغربی ٹرانس فوبک پلے بک سے کاپی پیسٹ کی طرح لگتا ہے۔
1/3
#MaulaJatt is an accurate depiction of the Pakistani psyche. Families could go to the cinema to watch a man’s decapitated head in the hand of a woman but there cannot be a single intimate scene in the film. Why? Because it’s a family movie. Love triggers them. Violence’s normal.
اے ایم سی ایک خوبصورت گوشہ ہے جہاں آپ مختلف الجھنوں اور سلجھنوں کے درمیاں خود پر منکشف ہوتے ہیں اور آخر میں یہ آپ کی ذات پر خوشگوار انمٹ نقوش ثبت کر دیتا ہے، سلامتی اور کامیابی کی ڈھیر ساری دعاوں کے ساتھ بہت مبارک باد۔۔
Sahiba!! Da os kama khabra shwa? Cheh yo alak qabil day nu zaroori da cheh da yo society da har yo mayar na day khabar wi/ mani day yeh?? Day da zahanat sara sa wastah da?