عمران ریاض خان؛🔥🔥
کور کمانڈر نے کل محسن نقوی کے اجلاس میں شرکت کی، یہی کورکمانڈر جب عوامی نمائندے کےپی اسمبلی کے اسپیکر نے دہشت گردی کے معاملے پر بلایا تھا تو یہ نہیں آرہا تھا، ان کا اصل نشانہ تحریک انصاف ہے۔"
گورنر راج + ایمرجنسی دہشتگردی کا نام لگا کر لگائی ہے اور پہلا حکمنامہ جو جاری کیا گیا ہے وہ تحریک انصاف کے کارکنان کی شناخت اور انکو گرفتار کرنے کا ہے
بلے وئی دَلے
خیبرپختونخواہ میں ن لیگ کا سرخیل بے اختیار ولی ہے جس کے 5 ہزار ووٹ تھے پنجاب میں کائرہ پیپلزپارٹی کا سب سے بڑا لیڈر ہے ان کے ووٹ تو نہ ہی پوچھیں تو اچھا ہے جو لوگ اپنے گھروں سے نہیں جیت سکتے انہوں نے پھر گورنر راج ہی لگانا تھا ! شفقت عباس ۔۔
وہ کہتے ہیں ناں کہ ایک تصویر ایک ھزار الفاظ کے مضمون برابر ہوتی ہے۔ A picture is worth a thousand words
وزیر اعظم کا عہدہ تو پہلے ہی بے وقعت ہو چکا مگر اب صدرِ ممککت اور ایوان صدر کے عہدے کی اوقات یہ ہو گئی ہے کہ ایک شخص آستینیں چڑھا کر صدرِ مملکت اور سپریم کمانڈر آف آرمڈ فورسز کو اُسکے دستخطوں کی جگہ دکھا رہا ہے۔ ایوان صدر اور صدرِ مملکت کے آس پاس لوگوں کا کوئی ڈریس کوڈ یا یا ڈیکورم نہیں۔ کیا ہمارے وزیر داخلہ کسی دوسرے ملک کے سربراہ کے پاس ایسے آستینیں چڑھا کر جا سکتے ہیں؟ ویڈیو دیکھ کر یوں لگ رہا تھا کہ جیسے دستخط نہ ہونے کی صورت میں قانون کا دایاں لمبا ہاتھ حرکت میں آئے گا۔ شاید اسی لیئے مرکزی دھارے والے میڈیا کو وہ ویڈیو چلانے سے روکا بھی گیا تھا۔ اُس ویڈیو اور اس تصویر میں یہ لگ رہا تھا کہ زرداری صاحب کو ایڈوائس شھباز شریف نہیں محسن نقوی دے رہے ہیں۔ معلوم نہیں نقوی صاحب وزیر اعظم سے کون کون سی فائلوں پر ایسے ہی آستینیں چڑھا کر اور پاس کھڑے ہو کر دستخط کراتے ہونگے ؟
مگر ایسا تب ہوتا ہے جب آصف زرداری جیسا سیاستدان خود کو صدرِ مملکت سے زیادہ پیپلز پارٹی کا چیئرمین سمجھتا ہے۔ کچھ دن پہلے وزیر داخلہ صاحب نے ن لیگ کے صدر شھباز شریف کی موجودگی میں بھی منتخب نمائندوں کی دفتروں میں عدم دستیابی کے بارے لیکچر دیا تھا جس پر وزیر اعظم شھباز شریف نے تالیاں بھی بجائی تھی۔
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
🚨🚨
Alleging a party representing 2/3rd majority of the province that they have a nexus with terrorists is another low in #Pakistan’s democratic history!
https://t.co/irVcaHnFnP
Displacing a duly elected assembly with a two thirds majority, in favour of a council of the usual, rootless suspects, will only harm Khyber Pakhtunkhwa and its people. Emergency doesn’t ‘build consensus’, or anything else.
۱۹۷۳ کے آئین میں ہمارے بزرگوں نے مل بیٹھ کر آئین میں ایمرجنسی لگانے کے اختیار دئیے ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
جی ہاں اُن بزرگوں نے مل بیٹھ کر یہ بھی طے کر دیا تھا کہ جیل میں قید ایک سابق وزیر اعظم کی ملاقاتیں نہیں کروانی چاہے ملک پھر ٹوٹ جائے ؟
اس جج نے عورت ہوتے ہوئے بھی عمران خان کی بہنوں کے کیس کو جان بوجھ کر تاخیر کا شکار کیا، انھیں کپڑے تک پہنچانے کا راستہ روکاـ
اس نے کارکن فرحان چشتی کی حبس بیجا کی اپیل کو بغیر کسی قانون کے مسترد کیا اور سیکرٹری دفاع کو مقدمے میں شامل کرنے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ وہ حاضر سروس فوجی افسر ہے، جبکہ وہ ریٹائر ہو چکا ہےـ
ایسے ہی مکروہ ججوں، ایسے ہی مکروہ افسروں کی وجہ سے ہمیں کبھی اپنے حقوق یا انصاف نہیں ملنا، اس لئے ہمارے پاس واحد راستہ لانگ مارچ ہےـ ہمیں اپنے حقوق چھیننے ہوں گےـ
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
بیعزتی محسوس کرنے سے ہوتی ہے
بقول خادم رضوی مرحوم مَردے اوہ جنا اچ غیرت ہووے
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں۔
حالانکہ ان کے وزیراعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں۔ بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا۔ چھوڑیں لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔
ڈاکٹر محسن زنگنه ایرانی پارلیمنٹ کا رکن
خیبر پختونخواہ میں پی ٹی ائی کے ایم این اے ، ایم پی اے کو گھر سے اٹھا کر لے جاتے ہیں لیکن دہشت گردوں کو اٹھانے کے لیے ان کو پی ٹی ائی حکومت کی اجازت کی ضرورت ہے۔
It is actually embarrassing to an average Pakistani that their government nominated the man for the Peace Prize, who has killed thousands in Iran, killed over a hundred innocent children by bombing their school, who bombed a wedding ceremony, who is still equipping a genocidal country, who has threatened to wipe out Iranian civilization from the face of the earth.
Mr. Prime Minister, feel that shame. Give it a try. It might bring peace to you. Thanks.
According to world bank, percentage of people living below poverty line in India, Bangladesh and Pakistan are :
Bangladesh: 5.9%
India : 5.3%
And
Pakistan: 23%
It means Pakistan’s poverty rate is almost 4 times compared to India and Bangladesh.
Also this figure represents extreme poverty. The actual number of people living below standard poverty rate in Pakistan are now 47%.
There has been significant increase in poverty over last 4-5 years. As you read this, more people are going below poverty in Pakistan while there is constant reduction in case of India and Bangladesh.