میں الحمدللہ جھوٹ نہیں بولتا سیاست کے لئے جھوٹ بولنا بھی کوئی بات ہے؟
جھوٹ بول کر شاید آپ کو حکومت مل جائے لیکن آخرت میں جا کر کیا جواب دو گے؟
عوام کو دھوکا دیں جھوٹ بولیں غلط وعدے کریں سبز باغ دکھائیں اور پھر یہ قومی سطح پر کریں قوم کو دھوکا دیں اور پھر یہ توقع کریں کہ اللہ معاف کر دے گا اللہ کبھی معاف نہیں کرے گا
Progress vs Decline
The stock market thrived under Mian Nawaz Sharif, reaching a record-breaking 54,000. In contrast, it faltered under Fitna Niazi's volatile administration, sinking to a dismal 32,000.
فتنہ خان اور اس کے حواریوں کو آٹا چینی چوری کا حساب دینا ہی ہوگا ملک میں موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں جنہوں نے پونے چار سال اپنی جیبیں بھرنے کے چکر میں عوام پر مہنگائی اور بے روزگاری کا عذاب مسلط کیے رکھا
لوگوں کو یہ بتانا چاہیے کہ بجلی کے ریٹ بھی اس زمانے سے بڑھے ہیں , ڈالر کا ریٹ بھی اس زمانے سے بڑھا ہے سٹاک مارکیٹ بھی کریش ہوئی , جی ڈی پی گروتھ ریٹ گر چکا ہے ملک کے اندر مہنگائی کا طوفان آگیا ہے روٹی مہنگی ہوگئی سبزیاں مہنگی ہوگئیں بجلی مہنگی ہوگئی۔جو بجلی بجلی ہم نے بنائی اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا اس کو اتنا مہنگا کردیا کہ لوگ بل ہی ادا نہیں کرسکتے۔قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف