خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ، رب کائنات کے آخری نبی (ص) اور رسول (ص) ہیں۔ ہمارا ایمان ہے کہ آپ کے بعد کوئی نبی نہ آیا ہے اور نہ آئے گا۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
@TheRealPCB never plan well regarding their fast bowlers especially in test cricket.
Since 2010, none of our fast bowlers took 200 tests wickets i think.
S Akhtar 178
U Gul 163
M Amir 119
M Asif 106
Shaheen 99
Abbas 90
Sami 85
Wahab 83
Hasan 77
Junaid 71
Cc:
@iramizraja
@babarazam258 This was easiest WTC cycle, no SENA tours & facing WI, BAN & SL away. This was best opportunity to play WTC final at Lord's but our team selection and
Captaincy raised many eyebrows and questions. Acha sorry moo q chira rhy ho bhai 😡
@babarazam258 آپ بہترین بلے باز ہیں۔ کپتانی میں نکھار کی ضرورت ہے
ٹیم میں میرٹ اور پچز کے مطابق پلیرز سلیکٹ کریں نہ کہ پسند نہ پسند پر۔
صرف دو مثالیں
ملتان پچ پر حسن علی اور وسیم جونیر بہتر چوائس ہوتے
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل بمقابلہ آسٹریلیا
عثمان قادر، حسن علی سے زیادہ موثر ہوتا
بنگلہ دیش میں 32 لاکھ خواتین گارمنٹس فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں اور پاکستان میں 57 لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ کے تھوڑے سے پیسوں کے لیے خوار ہیں۔ قومیں خیرات سے نہیں محنت سے عظیم بنتی ہیں۔
"منقول"
#Empower_Women
بنگلہ دیش میں 32 لاکھ خواتین گارمنٹس فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں اور پاکستان میں 57 لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ کے تھوڑے سے پیسوں کے لیے خوار ہیں۔ قومیں خیرات سے نہیں محنت سے عظیم بنتی ہیں۔
"منقول"
#Empower_Women