@Nazranausufzai Kho da mong yu Talib ta am welcome kaw, Fauji ta am solute kaw. Khar sra am malgrey kego spo sra am. De waji bal kas ta da khpo kekho jawaz paida shey
@Nazranausufzai Zmong wala da sarhey bache ndey kna. Ta ba Punjab pa Palley Akim chaley ka pa Amjad Ali. Da kho mong yu che khar spe ta na goro aw Assembly ta ye lego. Khpl zan awal set kwl de, bal ta moqa na warkol de aghwe pa mong khpe nashwe kekhoe.
@AimalWali په ارام کینه سړیه هم بلنډراوکې اؤ بیاډیفنډ کېۍهم په الله یقین اوکه دی پارټۍ ته چی سمره نقصان تا ورکو دونه غټو غټو ډیکټیر نه شو وراغا ډیکټیټر به اوس قبر کې ستاشکرګزاروی او خپل مشران به درباندې ده قبر نه لغنت واېې ته ده پارټۍ دپاره کینسر یې سو نه زر تاسو دا تسلېم کړه دونه به خه وی
@sufyAhmad2 جعلی انقلابی باجی @MaryamNSharif پہلے یہی باتوں میں بہت interest لیتے تھے لیکن تمھاری جعلی انقلاب سے پردہ ہٹ جانے پر اب تمھارے باپ چاچو سمیت Airport پر گندے انڈے مارنے کا دل کررہا ہے۔ توتوتو🤬
@digitalchirrya کہیں لوگ جوتو سے استقبال نہ کرے۔وہ دور الگ تھا جب باپ بیٹی انقلابی بن کر ہمیں سنہرے خواب دیکھائے تھے لیکن بعد میں پتا چلا کہ یہ کرسی کے کتنے بھوکے ہیں مجھے @_Mansoor_Ali کا وہ بات ہمیشہ سامنے اتا ہے جو اکثر اپنے ولاگ میں کرتے ہیں” شریف فیملی کی DNA میں اینٹی اسٹبلشمنٹ ہے ہی نہیں
@betterpakistan دونوں کو خوشخبری دو کہ پنجاب اسمبلی میں شیر کی پھر کتی والی ہوگئی ہے😂😂۔ ساتھ ہی @_Mansoor_Ali کا آج والا Vlog ضرور سنادو اور اگر ہوسکے تو بڑے projector پر لگاکے آل شریف فیملی سمیت سب لیگی یوتھیوں کو سناوُ۔ قسم سے مزہ ائے گا 😂😆۔ Thank me later 🙏😂
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@CMShehbaz مبارک ہو لیگی یوتھیوں؛ باجی کافی عرصے بعد کسی مصلحت کے تحت بولی۔ اس کی عرصہ خاموشی کے بعد نمودار ہوکے پھر خاموش ہوجانا بتاتا ہے کہ یہ لوگ حکمرانی کے کتنے بھوکے ہیں اور یہ کتنے compromised لوگ ہیں 🤦♂️۔
@humnewspakistan@ZeshanMalick اس سے کیا ہوگا بھائی؟ پیٹرول سستا ہوجائے گا؟ مہنگائی ختم ہوجائے گی؟ غریب کےلئے جینا اسان ہوجائے گی؟ 🤷♂️۔ قسم سے سارے پاکستانیوں کو یوتھیا سمجھ رکھا ہے شریف فیملی نے۔ Disclaimer: کبھی بھی PTI کارکن نہیں رہا ہوں ہمیشہ شیر پہ ٹھپہ لگا کے آیا ہو لیکن اب نہیں ہوگا انشاءاللہ۔
@HamidMirPAK@CMShehbaz@MaryamNSharif@NawazSharifMNS پچھلے کئی دہائیوں سے خاندانی واسطہ مسلم لیگ سے رہا ہے اس علاقے میں جہاں اپ لوگوں پر کوئی تھوکتا بھی نہیں اور ہم تم لوگوں کےلئے voters کی منتیں کرتے رہے۔ خود ۲۰۱۵ میں votecast کیلئے eligible ہوا اور اج تک کبھی کسی اور کو ووٹ نہیں دیالیکن ائیندہ کبھی بھی تم لوگو کو vote نہیں کروگا