الفالفا نامی یہ مہنگا چارہ سعودی عرب وغیرہ بھیجا جاتا ہے لیکن خود سعودی عرب نے اپنے ملک میں اس کی کاشت کو کم کیا ہے اور حوصلہ شکنی شروع کردی ہے کیونکہ اس کی کاشت کیلئے انتہائی پانی درکار ہوتا ہے۔ سعودی عرب اب امریکہ میں سے یہ چارہ منگواتا ہے جہاں سب سے پہلے ریاست اریزونا نے بھی اس کی کاشت پر پابندی لگا دی۔ کیونکہ زیر زمین پانی کے ذخیرے کو یہ نقصان پہنچا رہا تھا۔ تو پاکستان جو دنیا میں پانی کی شدید کمی والے ممالک میں شمار ہوتا ہے کیوں ایسی فصل اگا رہا ہے جس کا استعمال ملک میں بہت کم ہے؟
پسرور میں ستھرا پنجاب کا ورکر نعمان مسیح نامی شخص اپنا کام کر رہا تھا, جس جگہ پر کام کر رہا تھا اہل علاقہ کے مطابق دکاندار کے اوپر کچھ چھینٹے گر جاتی ہیں جس پر نعمان مسیح نے اس شخص نے دکاندار سے معذرت بھی کر لے, اس کے باوجود بھی دکاندار اسے چوڑا کہتے ہوئے بار بار مخاطب ہوتا رہا جب نعمان مسینہ میں شخص نے منع کیا تو اس سے گندے نالے میں بھی پھینکا گیا اور بے رحمی کے ساتھ اس کے اوپر تشدد کیا گیا, ابھی تک اس پر ستھرا پنجاب کی انتظامیہ خاموش ہے, جب انتظامیہ کو درخواست دی گئی تو انتظامیہ کی طرف سے بھی خاموشی مسلسل نظر ارہی ہے, ستھرا پنجاب انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کا رویہ اس بات کا ثبوت ہے ایک غریب ادمی کی جان بھی چلی جائے تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا,
نیو دہلی کے ایک ڈاکٹر نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کیا ہے۔
یہ کلپ ضرور دیکھیں، پھر خود بھی آزمائیں یا ان لوگوں تک ضرور پہنچائیں جو گھٹنوں یا کمر کے درد سے پریشان ہیں۔
چائنا کو ایک عجیب بحران کا سامنا
2010ء تک چینی شہروں کو کچرے سے پاک
رکھنے میں بڑی مشکل کا سامنا تھا
آبادی بہت زیادہ تھی سو کچرا بھی اسی حساب سے تھا
پھر ایک انجینئر اس آئیڈیے کے ساتھ
سامنے آیا کہ کچرے سے بجلی پیدا کی جائے تو
کچرا کھپنے کی مؤثر سکیم وجود میں آجائے گی
1/2
یہ تصویر اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کی ہے
جو برسات کے موسم میں اک سرکاری دفتر کا دورہ کررہی ہیں
محترمہ نے اپنا ویگو ڈالا بلکل سرخ کارپٹ کے ساتھ پارک کیا اور پھر ڈالے سے پہلا قدم سرخ کارپٹ پر رکھا
جو کارپٹ سیدھا دفتر کے مرکزی دروازے تک جارہا تھا
یہ اقدام پاؤں پر مٹی اور بارش کا پانی لگنے سے بچانے کیلئے کیا گیا
اور یقیناً یہ اقدام عوام کے وسیع تر مفاد میں ہی کیا گیا ہوگا
مثبت رپورٹنگ
مسواک کرنے کے بعد چائے کی چھلنی میں کلی کرلیں اور مسواک کے ذرات جمع کرکے جیب میں رکھ لیں ۔
پاکستان کا قرض اتر جائیگا۔
یہ بھائی صاحب امیر اہل سنت ہیں😊
جہالت میں عام آدمی کا لیول کیا ہوگا😍
پنجاب کے ہسپتالوں میں کرپشن
ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر عبدالمدبر ریحان کو اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے انکے دفتر سے حراست میں لے لیا۔ ایم ایس کے حوالے سے درخواست ایک ڈاکٹر کی جانب سے ہی دائر کی گئی تھی۔
یہ جو 12 ارب روپے کا الحاج شیخ ادریس صاحب آف ستارہ گروپ آف انڈسٹریز نے فیسکو کو تھوک لگایا ہے، فیسکو نے 12 ارب روپے کا نقصان پورا کرنے کیلئے یہ زہر ٹیکہ کسے لگایا ہو گا؟؟؟
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا دعویٰ 🔥🔥
آئی ایس آئی کی دو دن پہلے ہونے والی میٹنگ میں میرے ایک نہیں دو Sources موجود تھے۔ اور میں چیلنج کرتا ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی آئی ایس آئی کو، آرمی چیف کو، ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کو، اگر بات جھوٹی کر رہا ہوں تو مجھے بتا دو۔ 7 گھنٹے سے بھی زیادہ ہیڈ کوارٹر آئی ایس آئی میں میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں تمام آئی ایس آئی important آفیشلز، تمام ڈاریکٹریٹ، جنرلز کےڈی جیز، اور تمام سیکٹرز کمانڈرز سب کسب بیٹھے ہوئے تھے۔ اور وہاں پر Discussion وہ ہوئی ہے جو بات محسن نقوی نے باہر آکر بتائی ہے۔ یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا۔ جے ایچ کیو کے اندر پلان بنایا گیا ہے کہ Sweeping پولٹیکل Overall کیا جائے گا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر بنا دیا جائے گا اور اسکے چیتے محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ محسن نقوی اسی سلسلے میں کراچی جاکر صدر زرداری سے مل آئے۔ میری اطلاعات کے مطابق صدر زرداری نے کہا میں اگر مان بھی لوں لیکن میرا بیٹا نہیں مانتا۔ محسن نقوی نے کہا دیکھیں میں بھی تو آپ کا بیٹا بنا ہوا ہوں لیکن اوپر سے یہ Order آگیا ہے کہ بیٹے کو Sideline کریں، بیٹے کے پر کاٹیں اور یہ ہمارے Agreement کے اوپر آجائیں۔ آپکسیف Exit مل جائے گا، دوبئی جاکر رہنا ہے، اسکے علاوہ امریکہ میں رہنا ہے جدھر بھی رہنا ہے وہ آپ کو سیف Exit ملے گا۔ نہیں تو آپ کو سیف Exit نہیں ملے گا۔ میٹنگ میں سب کو بتادیا گیا ہے یہ سٹم Collapse کرگیا ہے، اب ہم نیا سسٹم لا رہے ہیں۔ 28 ویں اور 29 ویں ترمیم ڈنڈے کے زور سے پاس کروا کے۔
میں نے ایک اسٹوری کی تھی کہ کراچی جیل میں ایک ایسا قیدی ہے جسے 27 سالوں میں صرف ایک بار کورٹ میں پیش کیا گیا تھا جب پیش کار کو میں نے بتایا تو وہ حیران ہوا اور پھر اس نے پرانی فائل نکالی تو پتہ چلا کہ پنجاب کے کسی وڈیرے نے اسے پکڑوایا اور پھر کراچی جیل بھجوا دیا تھا ! مظہر عباس
میں نے اسکو موٹروے پر لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرتے پکڑا، اس نے میری جیب میں 15 ہزار ڈال دیے اور بھاگ کھڑا ہوا، اب ہم اس پر مقدمہ درج کریں گے، موٹروے پولیس اہلکار۔۔۔
بندہ پوچھے ابے ڈھکن کی چھوٹی چوڑیوں جیسے منہ والے مورال پولیسنگ کب سے موٹروے پولیس کی جیورسڈکشن میں آگئی؟؟ تم کیسے کسی شہری کو مورال پولیسنگ کے معاملے میں دھر سکتے ہو۔۔۔ مقدمہ تو تم پر درج ہونا چاہیے۔۔۔۔
دیکھیں نا کمشنر بہاولپور کوئی عام آدمی تو ہیں نہیں جو انکی گاڑی بھی عوام الناس کی پارکنگ میں لگے ۔ نورمحل بہاولپور کے لائٹ شو کے لیے عوام پارکنگ میں گاڑی لگا کر آگے پیدل چل کر آئیں گے لیکن اشرافیہ کے لیے تو قانون نہیں ہوسکتا نا ۔ پھر کمشنر کاٹھیا صاحب نیچے لگی لرسیوں پر بھی بیٹھیں تو یہ مناسب تو نہیں نا اس لیے وہ سامنے موجود ریسٹورنٹ کی چھت پر بیٹھیں گے انکا اور عام آدمی کا فرق برقرار رہے
اللہ کے فضل سے ہمارے بابو خود کو انگریز کی مونچھ سے کم تو نہیں سمجھتے !
ابے جاہلو یہ اسسٹنٹ کمشنر ھے کسی جنگ کی فاتح کمانڈر نہیں ھے جو یوں جھک کر بات کر رھے اور سیلوٹ مار رھے ہو۔
انگریز تو چلا گیا پر ہماری عوام کے دماغوں سے ابھی تک غلامی نہیں نکلی۔۔
پانچ ایسی ڈیسٹینیشنز جو مرنے سے پہلے ایک دفعہ ضرور وزٹ کرنی چاہییں-
اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کیلئے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں- چس نہ آئی تو پیسے واپس جو آپ نے امّی کی منگوائی سبزی میں سے مار کر دیئے تھے-