❤️• *بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم* •❤️
*(شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے)*
*💐بےَشکِ اَللہ بہترین رذقِ دینے والا ہےـِ💐
#PTI_Folllowers
*آپ بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خواہشات پوری کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات کو پورا کرنا سیکھیے کیونکہ ضرورت مندوں کی زبان سے نکلنے والی دعاوں سے آپکی بہت ساری مشکل پریشانیاں آپ سے ٹال دی جاتی ہیں جبکہ خواہشات تو بادشاہوں کی بھی پوری نہی ہوتی*۔
#PTI_Folllowers