جب وفاق، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے ملازمین کو پے اینڈ سروس پروٹیکشن مل رہی ہے تو پنجاب کے ملازمین اس سے محروم کیوں ؟
پنجاب کے اساتذہ(کالج ، کامرس اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) کو ان کا حق دیا جائے۔
@CplaPunjab @RajaYassirPTI
@UsmanAKBuzdar@DrMuradPTI#23March_ServiceProtection
@geonews_urdu@teacherqasim @HED_Colleges
لاہور سول سیکرٹریٹ کے سامنے سولہ دونوں سے اساتذہ اور بیوروکریسی کے درمیان اعصاب کی جنگ جاری۔
کیا بیوروکریسی کے پاس اساتذہ کی بات سننے کا بھی وقت نہیں۔ @UsmanAKBuzdar کا جانا بنتا ہی تھا، استاد کی بددعا سے کوئی نہیں بچ سکتا.
#استاد_کو_عزت_دو