ہربل نیوٹراسیوٹکل اور ملٹی صرف فارماسسٹ یعنی ڈاکٹر آف فارمیسی ہی تجویز کرسکتا ہے. فیزیشن کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں. اگر وہ ایسا کرتا ہے تو وہ اتائی کہلائے گا.
@muzamil_45 او بھائی میں پشاور سے ہوں. اور ہمارا میٹر بھی ہے اور اس کا بل آپ سے 3،4 گنا زیادہ آتا ہے. ناجائز یونٹس ڈالے جاتے ہیں.. پتہ نہیں تم کس دنیا میں رہتے ہو. یہاں ہم پچھلی ایک دہائی سے یہ ظلم سہہ رہے ہیں.
"We believe that Pakistan gonna be very very important country in the coming future." - His Highness Mohammed bin Salman Al Saud 🇸🇦🤝🇵🇰
Isalmic Republic of Pakistan stands with Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦🤝🇵🇰
BROTHER & STRATEGIC ALLIES FOREVER, INSHAALLAH ✊