آج 31 دسمبر یعنی سال کا آخری دن ہے،اللہ تعالیٰ سے دعا ہے نیا سال 2023 خیر و عافیت سے گذرے اور ہمارے ملک میں ترقی و خوشحالی آئے۔(آمین)
وقت کس تیزی سے گزرا روزمرہ میں منیرؔ
آج کل ہوتا گیا اور دن ہوا ہوتے گئے۔
#NYE2023
یا اللہ ہم پر رحم فرما 🤲🌧️
’’اَللّٰھُمَّ حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا اَللّٰھُمَّ عَلَی الْاٰکَامِ وَالظِّرَابِ وَ بُطُوْنِ الْاَوْدِیَۃِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ‘‘
"آج میں دور جاہلیت کی ان تمام رسموں کو اپنے پیروں تلے کچلتا ہوں جو رنگ ،نسل و عصبیت کی بنیاد پر قائم کی گئی تھیں."
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
#خطبة_حجة_الود��ع
منافقت
سارا سال گائے ، مرغی کے گوشت کے برگر ، چکن مٹن کڑاہیاں، روسٹ مرغے، بروسٹ، ڈکار جانے والوں کو قربانی عید پر جانوروں پر رحم آنا شروع ہوجاتا ہے اور غریبوں کے لیے مرے جاتے ہیں ۔۔۔
حالانکہ قربانی عید ایک غریب پرور تہوار ہی ہے