یہ جو سب لوگ زمانے کو لوگوں کو کہ رہے ہیپی ٹیچرز ڈے۔ہمیں سبق پڑھایا۔ فلاں فلاں فلاں۔ کہیں نہ کہیں آپ نے بھی تو کسی نہ کسی کو سبق سکھایا پڑھایا ہی ہو گا۔🤭 بس کر دیں بھئی بس کر دیں۔ یہ دن ایکچولی ٹیچرز کا ہے۔جنسے آپنے پڑھا لکھا اور اس قابل بنے تو انکے لئے دعا کریں۔فنکاریاں نہیں
زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہے
انسان کسی کے دل میں محبت نہیں پیدا کر سکتا۔ وہ پسند تو کیا جا سکتا ہے۔لیکن محبت صرف خدا ہی پیدا کرتا ہے۔وَاَلَّفَ بَيْنَ قُلُوْبِهِمْ
انسان کی اتنی اوقات ہی نہین کہ لوگ اس سے محبت کریں۔جب تک خدا نہ چاہے۔پھراس میں خاص ہی کیا ہے
@vibeswith_sara@TOKCityOfLights بس اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا۔ لوگون کا ایمان پیسہ رہ گیا ہے جس طریقے سے بھی آئے۔ قیامت کے قریب یہی ہونا۔ جھوٹ فریب دھوکہ حرامکاری سب چل رہا بس پیسہ بن جائے
ہر انسان میں خیر اور شر دونوں ہی ہوتے ہیں۔بس کسی میں خیر زیادہ ہوتا ہے اور کسی میں شر زیادہ۔ تعلق بناتے وقت دیکھا کریں۔ اگر کسی مین شر زیادہ ہے تو دور رہیں۔ورنہ انکے اندر کا شر کسی بھی وقت آپکو بھی لپیٹ میں لے لے گا۔ کچھ لوگوں میں نیگیٹو rays زیادہ ہوتی ہیں۔
@asadayaz_ وائبز آ جاتی ہیں اور اگر نہیں رہیں۔ تو اسکے تعلقات دیکھیں۔ اسکی ورک پلیس پہ اسکے رشتے داروں سے۔ عام لوگوں سے۔ چیزوں کو لوگوں کو ایشوز کو کیسے ڈیل کرتا ہے۔ لوگوں کو فار گرانٹڈ تو نہیں لیتا ہے۔ فائدے کے لئے دوست بناتا یے یا کمیٹڈ بندہ ہے۔ so on...