جناب ڈی ایس پی سٹی سرکل شاہد علی گجر کا تھانہ رجوعہ سادات کا وزٹ اور جشن حضرت علی علیہ السلام کی متعینہ ڈیوٹی کو بھی چیک کیا اور سیکیورٹی کے تمام معاملات جا جائزہ لیا ۔
جناب ڈی ایس پی سٹی سرکل سجاد حسین صاحب کا بخشی خانہ،سیشن کورٹ اور مختلف گاردات چنیوٹ کا سرپرائز وزٹ ۔۔۔
ملازمین وافسران کو ڈیوٹی کی نوعیت واہمیت سے آگاہ کیا۔
جناب ڈی ایس پی سٹی سرکل سجاد حسین صاحب چک نمبر 127ج ب پر ایک موقع چیک کرتے ہوئے۔ جناب آئی جی پنجاب عثمان انور صاحب کی ہدایت کے مطابق انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے ۔ انشاء اللہ
جناب ڈی ایس پی سٹی سرکل سجاد حسین صاحب کا تھانہ رجوعہ کا سرپرائز وزٹ ۔ ایس ایچ او محمد ضیاء اور اور دیگر IO's سے میٹنگ ۔تھانہ میں جاری کام کا بھی جائزہ لیا ۔فرنٹ ڈیسک، حوالات اور باقی تمام امور کا بھی جائزہ لیا تمام افسران کو اپنا کام نیک نیتی سے کرنے کی ہدایت۔
جناب ڈی ایس پی سٹی سرکل سجاد حسین صاحب کی دارارقم سکول کے سپورٹ پروگرام میں شرکت ۔کرکٹ ،کبڈی،دوڑ اور دیگر ایونٹس میں فرسٹ آنے والے سٹوڈنٹس میں انامات بھی تقسیم کئے ۔
جناب ڈی ایس پی سٹی سرکل سجاد حسین صاحب منڈی مویشیاں جھنگ روڈ اور الگ موقعامات پر ڈیوٹی پر معمور افسران و جوانوں کو چیک کرتے ہوئے اور بریفننگ دیتے ہوئے ۔
DSP/SDPO Chiniot Mr.Zafar Iqbal Watoo https://t.co/3vqtS3xMMr پر موجود ذوالفقار احمد ولد انور علی قوم بھٹہ ساکن محلہ پورن پلاد چنیوٹ ۔محمد شبیر عرف شبیر نامی شخص نے قبضہ کی کوشش کی
ڈی ایس پی سٹی سرکل جناب ظفر اقبال وٹو صاحب اور ایس ایچ او سٹی سید عروج اقبال شاہ موقع پر موجود ہیں زاہد ولد نذیر قوم آرائیں عمر 22 سال سکنہ محلہ دلخوشاب جس کو چھاتی پر فائر لگا ہوا تھا۔لواحقین اس کو DHQ چنیوٹ لے کر آۓ ہیں اور یہاں پر اس کی موت واقع ہو گئی ہے۔