#WeStandWithBabarSattarSb#عمران_خان_تو_آئے_گا
رائے حق کے لئے ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کے لئے اگر ظالم کے سامنے کھڑے ہوتے ہوئے آپ کی جان بھی چلی تو اس کی پرواہ نہیں ہونی چاہیے آپ کو
آپ کو قربانی دینی چاہیے اپنی آزادی کے لیے....
پنجاب بجٹ دیکھ کے واقعی سمجھ آ رہی ہے کہ نون لیگ کھاتی ہے تو لگاتی بھی ہے۔ کھاتی قوم کے بچوں کا، اور لگاتی اپنے بچوں پر ہے۔ فضا عالم
#pakistan@Fizaalam_93
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میں نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں اور میری وکالت کی تاریخ میں عمران خان کے کیسز کی پیروی کرنا سب سے مشکل کام ہے اور مشکل اس لیے نہیں کہ کیس مشکل ہیں بلکہ اس لیے کہ حالات مشکل ہیں۔
اس کیس میں مشکلات اس لیے آرہی ہیں کہ یہ آخری کیس ہے تین سو سے اوپر کیس لڑے جاچکے ہیں۔ عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ کی ہمت کو داد بنتی ہے کہ انہوں نے ساڑھے تین سو جھوٹے کیس لڑے ۔
آج عدالت سے میں نے یہ بھی درخواست کی کہ میری میرے کلائنٹس عمران خان اور بشری عمران سے ملاقات ضروری ہے یہ ملاقات کروائی جائے۔ عمران خان اور بشری عمران سے کافی لمبا عرصہ ہوگیا ہے ملاقات کیے جو بطور وکیل کلائنٹ سے اتنا لمبا عرصہ رابطہ منقطع رہنا مناسب بات نہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر
”علیمہ خانم نے اڈیالہ جیل کے باہر بتایا کہ عمران خان کے علاج کے حوالے سے فیملی کو بے خبر رکھا گیا ہے۔ ہم نہیں جانتے عمران خان کو کون سے انجیکشنز لگائے جاتے ہیں، نہ فیملی کو عمران خان تک رسائی حاصل ہے اور نہ نجی معالجین کو۔ عمران خان کی بہنوں نے اس خفیہ طریقے سے علاج کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام ہائی کورٹ کے آرڈرز کے مطابق عمران خان کی بیٹوں سے ہفتہ وار ٹیلیفونک گفتگو اور خاندان سے ملاقات کروائی جائے” @SHABAZGIL
چکوال میں سی سی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ ہانیہ احمد کے دادا کا مطالبہ: "اگر ڈکیت کو گولی ماری جا سکتی ہے تو جس نے قتل کیا، اُس کو کیوں نہیں گولی ماری جا سکتی؟ سی سی ڈی اگر کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ عام معصوم شہریوں کی جانوں سے کھیلے۔پورے ہمارے خاندان کو اجاڑ کے رکھ دیا"
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج بروز اتوار 14 جون کو کشمیر میں جس جگہ آج فجر کے بعد دریک عید گاہ راولاکوٹ میں کشمیریوں کو سیدھی گـولیاں مـار کر شہیـد اور زخمـی کیا گیا تھا وہیں پر عوام کا سمندر امڈ ایا۔ یہ عاصم منیر تیری بھول ہے کہ کشمیری تجھ سے ڈر جائیں گئے یہ ڈرنے والی قوم نہیں ہے
مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !
عاصم لا کے تحت ریاستی درندگی عروج پر،
راولاکوٹ دریک عید گاہ مسجد والی سائیڈ پر فورسز کی دھرنے کے شرکاء پر سیدھی فائرنگ، کئی کشمیری زخمی ہو گئے۔
#RawalakotBleeds#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
https://t.co/zZuisF5Kwo
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.