محبت کو عقیدہ، عاشقی کو دین کہتا تھا
کوئی تھا جو میری ہر بات پر آمین کہتا تھا..!!
کبھی آنے نہیں دیتا تھا میری آنکھ میں آنسو
میرے اشکوں کو اپنے عشق کی توہین کہتا تھا..!!! ❤🥀🥀
سنو اے روحِ من
سوچوں تو جوڑ لوں کئی ٹوٹے ہوئے مزاج
دیکھوں تو اپنا شیشۂ دل پاش پاش ہے
دل وہ غریبِ شہرِ وفا ہے کہ اب جسے
تیرے قریب رہ کے بھی تیری تلاش ہے !!!
🥀🥀🥀