ملٹری کورٹس پہ پابندی لگا کر عدلیہ نےدہشت گردوں اور سانحہ نو مٸی کے مجرموں کو ہی ریلیف دیا ہے۔
عدلیہ ,پاکستان کا امن تباہ کرنے والے ان شرپسند عناصر کی سہولت کاری کررہی ہے۔
سانحہ نو مٸی کے مجرمین کا ملٹری کورٹس میں ٹراٸل وقت کی اہم ضرورت ہے👇
#ملٹری_کورٹس_بحال_کرو#GazaGenocide
اگر وطن سے محبت ہو ، خون اصلی اور نسلی ہو تو اعتزاز جیسا بچہ بھی ہنستے کھیلتے جان دے دیتا ہے ۔
لیکن بندہ اگر نسلی بغیرت ہو تو 73 سال کی عمر میں بھی حرام کھا کھا کے منہ کالا کرا لیتا ہے لیکن انگلی نہیں کٹواتا
#لعنت_مولانا_ڈیزل
اس منافق ڈیزل کے متعلق علماء کو متفقہ فیصلہ کرنا چاہیے کہ یہ اپنی برادری میں اس کالے بھینسے کو برداشت کرتے ہیں یا پھر اس لعنت کو خود سے دور کرتے ہیں
#لعنت_مولانا_ڈیزل
تنخواہ کےتنخواہ کے بدلے جان دینا اتنا ہی اسان ہے۔ تو فضلو کا باپ ،یہ خود ،اسکا بھائی اور بیٹے سب سرکاری خزانے سے فوجیوں سے کئی گنا زیادہ تنخواہ لیتے ہیں۔
انہوں نے کبھی صوبے کے لیے جان کیوں نہیں دی
#لعنت_مولانا_ڈیزل
رام رام جپنا پرایا مال اپنا
یہ ہے حرام مال کے ڈرم مولانا فضلو کی زندگی کا واحد اصول
حرام ملتا رہے چاہے خوارج کو باپ بنانا پڑے ۔ مال رکا تو یہ شہداء کے لہو پر کیچڑ اچھالنے سے بھی نہی ٹلتا
#لعنت_مولانا_ڈیزل
فضلو کے بھاٸ نے سرکاری خزانے سے پیسے کھا کھاکر پیٹ کو مٹکہ بنا لیا جب مزید جگہ نہیں بچی بیس لاکھ لگا کر حرام سے بنی چربی کم کرواٸ۔ اب یہ دین فروش کہتا ہے کہ فوجی شہید ہونے کی تنخواہ لیتے ہیں۔ تمہارا خاندان کس چیز کے پیسے لیتا ہے ؟ گ مروانے کے؟
#SinnerZverev
یہ حرام خور چندہ چور پندرہ سال کشمیر کمیٹی کا چٸیرمین رہا اور حرام کی تنخواہ کھاتا رہا یہ ہماری فوج پہ بھونکے تو اسے کتوں کے گے پروسنا چاہیے
#FutureTalk
مولانا ڈیزل سمیت اس کا پورا خاندان جونک کی طرح پاکستانیوں کے خون پسینے سے کمایا گیا ٹیکس کا پیسہ خزانے سے چپک کے لوٹ رہا ہےاوربدلے میں یہ حرامی اسی ملک کے شہداء پہ بھونکتا ہے۔
#FutureTalk
سعودی عرب میں خواتین کو برابری کی بنیاد پر تعلیم حاصل کرنے اور حضرت خدیجہ رضی اللہ کی مانند کاروبار کرنے سمیت ہر شعبے میں 50 فیصد نمائندگی دی جا رہی ہے جبکہ افغانستان خواتین سے تعلیم کا حق بھی چھینا جا رہا ہے پاکستان OIC میں خواتین کو ان کے بنیادی حقوق دلانے کے لیے کوشاں ہے
خواتین عالمی آبادی کا پچاس فیصد ہیں لہذا آدھی آبادی کو نظرانداز کرکے نظام چلانا ناممکن ہے۔ پاکستان عالمی سطح پر خواتین کو معیشت اور سیاست میں آگے لانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔
#Pakistan
خیبر پختونخواہ کی حکومت لگتا ہے کہ سوشل میڈیا کی کی پارلیمنٹ ہے جہاں صرف ویڈیوز بنانے کا مقابلہ چل رہا ہے کہ کس نے زیادہ ویڈیوز بنائیں۔
عوام کی فلاح اور ترقیاتی کاموں کی فلاح اور ترقیاتی کاموں کا تو کوئی کوئی نام و نشان ہی نہیں
#عوامی_حقوق_کانفرنس
بی ایل اے شاہراہوں پر حملے کر کے اور گاڑیوں کو جلا کر بلوچوں کو معاشی طور پر تباہ کر رہی ہے ۔بلوچ نوجوانوں کا مستقبل بھی بی ایل اے برباد کر رہی ہے
#پاکستان
گزشتہ 13 سال میں تبدیلی سرکار نے خیبر پختون خواہ کے تمام وسائل کو غیر قانونی طریقے سے ہضم کیا ہے اور اب جو بچا کچا ہے اسے قانونی طریقے سے کھا رہے ہیں
#پاکستان
#NATO#بلوچستان_امن_کا_ساتھ
ایک ہمہ گیر جنگ اور شہادتیں
🚨بلوچستان کا مسٸلہ کئی دہاٸیوں سے ہے۔ لیکن دیکھا جائے تو اس سے صرف فوج لڑ رہی ہے۔ سیاستدانوں صحافیوں علماء اور سول سوسائٹی کا تعاون فوج کو حاصل نہیں۔ انکا کام دشمن کا بیانیہ مارنا ہوتا ہے۔ بدقستی سے مذکورہ طبقات بی ایل اے کے بیانیے کے ساتھ نظر آتے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی ذہن سازی ہوتی رہتی ہے اور انکو مسلسل بھرتیاں ملتی رہتی ہیں۔
اس وقت اس مسٸلے پہ پاکستان مخالف تمام ممالک کی ایجنسیاں انوالو ہو چکی ہیں۔ چین کی گرم پانیوں تک رساٸی کا واحد ذریعہ پاکستان ہے چین اور پاکستان کی ترقی روکنے کے لیے ہی مخالف ایجنسیوں نے بی ایل اے کو ایکٹو کیا ہوا ہے۔ یہاں تک کہ اب عورتوں کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔
ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں۔
دہشت گردوں کا علاج وسیع پیمانےپہ آپریشنز ہی ہیں۔ اور فورسز دن رات ایک کرکے آپریشن کررہی ہیں۔
بہت ساری کامیابیاں بھی ملتی ہیں مگراب نقصان زیادہ ہورہا ہے۔
اسی لیے کورکمانڈر کانفرنس میں تھوڑی حکمت عملی تبدیل کرکے آپریشنز مزید وسیع کرنے کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ اب افغانستان کے اندر کاروائیوں میں تیزی لائی جائیگی جہاں انکی جڑیں ہیں اور ضرورت پڑی تو انڈیا سے بھی جنگ کی جاسکتی ہے جو انکا اصل سرپرست ہے۔
رہی بات شہادتوں کی
تو شہادتیں ہمیں دکھی ضرور کرتی ہیں مگر کیا شہادت اعزاز نہیں ہے۔
کیا میں اور آپ شہادت کے متمنی نہیں ہیں؟ روس نے اپنی جنگ میں دو سال میں دو لاکھ فوجی کھوئے ہیں لیکن وہ بدستور لڑ رہے ہیں۔
اس لیے حالات پہ پریشان ہونے کی بجاٸے بہت بہتر ہے کہ اپنے جوانوں کے لیے قنوت نازلہ کا اہتمام کیا جاٸے۔ اپنے ملک کی سلامتی اور بقاء کے لیے دعاٸیں کی جاٸیں۔
ہماری فورسز مسلسل چوکس اور برسر پیکار ہیں۔ وہ تو شہادتیں پاکر بھی حوصلہ مند ہیں پھر ہم کیوں اپنے اپنے گھروں میں بیٹھے مایوس ہیں۔
لا تقنطو من رحمة اللہ
اس پاک دھرتی کے ساتھ اللہ کا خاص فضل ہے۔ دشمن میں سامنے سے حملہ کرنے کی جرأت نہیں ہے اسی لیے ایسی بزدلانہ کارواٸیاں کرکے ہمیں کمزور اور مایوس کرنا چاہتا ہے۔
یہی اس کا حربہ ہے۔
#ام_حریم
#بلوچستان_دہشتگردی_کے_خلاف
پاکستان پر مسلط ملک دشمنوں کی ہائبرڈوار کے خاتمے کے لیے مذاکرات نہیں بلکہ اہل ڈنڈے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو اب بیانیہ کی جنگ میں بھی اپنا ہارڈ سٹیٹ کا کردار نبھانا ہوگا
ترجمان افواج پاکستان کا اہم اعلان
#مصر_الأرجنتين