#سپریمـکورٹ#supremCourt
لاکھوں شہریوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا درست نہیں: ووٹر لسٹ سے شہریوں کے نام ہٹائے جانے پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس بھوئیاں برہم https://t.co/CWjWZz2KyO
دہلی کے جوالاپوری میں پھر مکان منہدم، والد کی موت، بیٹا زخمی، دہلی کانگریس صدر دیویندر یادو کا متاثرہ خاندان کو سرکاری ملازمت اور مالی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ https://t.co/j77S3tTFxV