Heartiest congratulations on the auspicious occasion of Eid ul Adha.
As we celebrate this day, let us focus on the core message of Eid: compassion, sympathy and love for the less privileged sections of our society.
Warm regards,
Durcheen Zaheer Marri
آج کوئٹہ میں ہونے والےدھماکے نے ایک سوال کھڑا کردیا کیا غریبوں کو جینے کا حق نہیں اب وہ مذدوری بھی کرنا چھوڑ دیں ان دشتگردو کو انسان بھی نہیں کہا جاسکتا جنہوں نے آج یہ قیامت کا منزر دیکھایا
بلوچستان عوامی پارٹی کے قیام کو ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں کیک کاٹا گیا.
اس موقع پر روزنامہ کاوش کے بیورو چیف قربان بلوچ، اب تک کے رپورٹر عبدالرزاق کھٹی. کے ٹی این نیوز کے رپورٹر غلام رسول کنبھر، قادر غوری اور دیگر صحافی موجود.
#CmBlochistan#BlochistanAwamiParty
خواجہ سراؤں کی مسائل و مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کیا خواجہ سراہ ہمارے ملک اور معاشرے کا حصہ نہیں ہے کیا اس مظلوم طبقے کو انسان نہیں سمجھا جاتا
#CM_BLOCHISTAN#PM_PAKISTAN#CHIF_OF_ARMY_STAF
@ImranKhanPTI
خواجہ سراؤں کے مسائل و مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے کیا خواجہ سراہ ہمارے ملک اور معاشرے کا حصہ نہیں ہے کیا خواجہ سراؤں کو تعلیم اور روزگار کی ضرورت نہیں ہوتی وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب سے مطالبہ ہے کہ اس مظلوم طبقے کو درپیش مسائل و مشکلات کو حل کرے-