مردوں کی طرح باہر نکلو اور نازوادا
کو جانےدو
کلام محمود
مردوں کی طرح باہر نکلو اور
نازوادا کو جانےدو
سل رکھ لو اپنے سینوں پر اور آہ
وبکا کو رہنے دو
اب تیر نظر کو پھینک کے تم اک خنجر
ِ آہن ہاتھ میں لو
یہ فولادی پنجوں کے ہیں دن اب دستِ
حنا کو رہنے دو
آج حضور انور ایدہ اللہ تعالٰی بنصرہ العزیز نے اپنے خطبے میں اس خوش نصیب انسان کا ذکر فرمایا جس کو اللہ تعالٰی نے خواب کے ذریعے عیسائیت سے حقیقی اسلام کی طرف رہنمائی فرمائی۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک مرتبہ فرمایا کہ بہشت میں ایک مقام ہے جو مجھے ہی ملے گا۔ایک صحابی یہ سُن کر رو پڑا..پوچھا کہ تو کیوں رو پڑا؟ تو اس نے کہا یا رسول اللہ مجھے آپؐ کے ساتھ محبت ہے..تو میں کہاں ہوں گا؟فرمایا کہ تو میرے ساتھ ہو گا..آپؐ نے اس کے وجود کو اپنے اندر لے لیا
قرآن کو چھوڑ کر کامیابی ایک نا ممکن اور محال امر ہے.صحابہؓ کے نمونوں کو اپنے سامنے رکھو..انہوں نے جب پیغمبر خدا حضرت محمدﷺ کی پیروی کی اور دین کو دنیا پر مقدم کیا تو وہ سب وعدے جو اللہ تعالیٰ نے ان سے کئے تھے پورے ہو گئے..اطاعت میں گم ہو کر وہ پ��یا جو صدیوں سےانکے حصہ میں نہ آیا
🇵🇸🤲 "May Allah the Almighty help the Palestinians and save them from these injustices."
Hazrat Mirza Masroor Ahmad (aba) reminds Ahmadi Muslims to pray for the Palestinians who are being oppressed.
ایک احمدی مسلمان لڑکے اور لڑکی، مرد یا عورت کے حوصلے اور صبر کا معیار بہت بلند ہونا چاہیے
امام جماعت احمدیہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سے مورخہ 12؍مارچ 2022ء کو ممبران مجلس اطفال الاحمدیہ (Dallas) امریکہ کی آن لائن ملاقات میں ایک طفل نے سوال کیا کہ
’دعائیں انہی لوگوں کی قبول ہوں گی جو اقامۃ صلوٰۃ کرنے والے ہوں گے۔ جو لوگ نمازیں باقاعدہ اور بلا سخت معذوری کے باجماعت ادا نہیں کرتے ان کی دعا کم سُنی جاتی ہے۔ اسی طرح یہ دعا انہی کی سنی جائے گی جو اخلاص سے اسلام کے لئے مالی قربانیاں کرنے والے ہوں گے۔‘‘
تفسیر کبیر
تحریکِ جدید کے نواسیویں(۸۹)سال کے دوران افرادِ جماعت کی طرف سے پیش کی جانے والی مالی قربانیوں کا تذکرہ اور نوّےویں(۹۰)سال کے آغاز کا اعلان۔ خلاصہ خطبہ جمعہ ۳؍نومبر ۲۰۲۳ء
٭ …تحریکِ جدید کے نواسیویں سال کے اختتام پر جماعت ہائے احمدیہ عالَم گیر کو دورانِ سال ⬇️
“Peace does not lie in power or wealth, rather peace lies in the cradle of God Almighty.”
- His Holiness Hazrat Mirza Masroor Ahmad (aba)
#voicesforpeace
https://t.co/B932RoLCRM
Hazrat Khalifatul Masih V (May Allah be his Helper) - Head of the Worldwide Ahmadiyya Muslim Community warns world war is looming as world leaders complicit in the injustice of Israel-Palestine war.
#VoicesForPeace#IsraelPalestineWar#KhalifatulMasih#Ahmadiyya
فرمایا:
"صرف ایک ہی ہے کہ اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل مانگو،اس کےآگےجھکو،اس کے سامنے روؤ، فریاد کرو،گڑ گڑاؤ کہ اے اللہ! شیطان ہر طرف سے ہم پر حملے کر رہا ہے اب تُو ہی ہے جو ہمیں اس گند سے بچا سکتا ہے، اور شیطان کے حملوں سے بچا سکتا ہے۔‘‘
https://t.co/xklkUCGxIQ
🇵🇸🇮🇱 If Israel-Palestine issue persists, blocs will widen and evolve into a Third World War…
Kosovo Ahmadis meet Hazrat Khalifatul Masih V (aa).
#Voicesforpeace#Palestine#Israel
Summary ➡️ https://t.co/lEzaMDFzFc
In seiner letzten Freitagsansprache rief Hadhrat Khalifat-ul-Massih V (ABA) die muslimischen Länder dazu auf, sich zu vereinen und gemeinsam ihre Stimme gegen das Leid zu erheben.
#voicesforpeace
بعض دفعہ گھروں میں میاں بیوی کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر تلخ کلامی ہوجاتی ہے..مرد کو اللہ تعالیٰ نے زیادہ مضبوط اور طاقتور بنایاہے اگر مرد خاموش ہوجائے تو شاید اسّی فیصد سے زائد جھگڑے وہیں ختم ہوجائیں۔ صرف ذہن میں یہ رکھنے کی بات ہے کہ مَیں نے حسن سلوک کر ناہے اور صبر سے کام لیناہے۔