🚨11 اگست تاریخ مقرر کرنے پر علیمہ خان شدید برہم
کل جج نے ہمیں کہا کہ آج وہ ہمارا کیس سنیں گے لیکن آج آتے ہی جج نے 11 اگست تک کیس ملتوی کر دیا ہے کیوں ؟ ہماری ڈیمانڈ ہے کہ کیس فوری سنا جائے میرے ریڈ وارنٹ نکالے ہوئے ہیں لیکن اب سماعت نہیں کر رہے ۔ علیمہ خان
کیا اب آپ لوگوں کا احساس ہوا کہ عمران خان کیوں کسی پر بھی اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے تھے اور نہ کرتا ہے؟
سب کے سب آستین کے سانپ ہیں جو عمران خان کے نام پر غیش و عشرت کررہے ہیں!
علیمہ خان کی اپیل 🚨
جو لوگ عمران خان کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ مینج کر رہے ہیں۔ آپ سب ان سے کہیں کہ عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ چلائیں۔ شاید آپ کی سن لیں
@ImranKhanPTI
8 پولیس والوں کے لاشے ایسے اس ڈالے میں اکٹھے ڈالے ہیں
جیسے کوئی مرا ہوا جانور بھی نہیں ڈالتا 💔
ڈی جے بابو کل ان پر سیاست کر رہے تھے۔ شرم کرو پاکستانیو۔
یہ تمہارے بچے ہیں۔ ان جرنیلوں کے بچے بیرون ممالک کے جزیروں میں رہتے ہیں۔
بلکل ٹھیک یہ بے غیرتی ایسے ہی ختم ہو سکتی ہے پر سوال یہ ہے کہ بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے کا کون؟ خان باندھ سکتا تھا پر وہ انہیں کی قید میں ہے اور جنہوں نے خان کو رہا کروانا تھا وہ خود اسی بلی مافیا کو پیارے ہو گئے ہیں۔
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں فوج تو شوکت خانم ہسپتال بھی ایک دن ہتھیا کے اسکا نام تبدیل کرنا چاہتی ہے فوج عمران خان کا نام مٹانا چاہتی ہے لیکن نہیں جانتی عمران خان ان کتبوں کا محتاج نہیں
کسی ایمبولینس نہیں بلکہ ڈاٹسن پک اپ پر 8 شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں بلوچستان کی اس ترقی کا ثبوت ہیں جو بقول ڈی جی آئی ایس پی آر دشمنوں سے برداشت نہیں ہو رہی
انتہائی ہولناک مناظر 🛑
کشمیری جوان کی سر میں گولی لائیو دیکھا جاسکتا ہے !!
ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان کو فورسز نے گولی ماری!
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں آزاد کشمیر ہے, یقین کرے زہنی مریض پاکستان کو ایک بار پھر توڑنے کا منصوبہ بنا چکا ہے!!