BREAKING: A developer used AI to build free, open-source alternatives to Microsoft Word, Excel and PowerPoint.
Brandon Thomas, creator of ArtCraft, a suite of free tools meant to replace Adobe’s apps, built GridCraft, DeckCraft and WordCraft with Anthropic’s Claude, per Tom’s Hardware.
All three are free to download on GitHub.
Seeing the AAA gaming industry push for "You will own nothing" just for gamers to hit the uno reverse on Sony and make the entire PS library free and the ps5 backwards compatible karma a bitch lmfao god bless
قمر باجوہ نے لیٹرین میں گِر کر عمران خان کی سہولت کاری کی ہے۔ نواز شریف اب مزید خاموش نہیں رہیں گے وہ کموڈ میں اپنا منہ دے کر سارے راز فلش کر دیں گے ۔
میاں جاوید لطیف
سلیس اردو میں جبران ناصر نے عزت افزائی خوب کی ہے۔
اگر ایمان اور ہادی مظلوم ہیں تو مطلب ریاست ظالم ہے
اگر ایمان اور ہادی بہادر ہیں تو ریاست ڈرپوک ہے۔
تم اتنے ڈرپوک ہو قوم کم از کم مظلوموں کیساتھ لھڑے ہونے پر ہی فخر کرلیتی تھی تم اسرائیل کے سامنے گھٹنے ٹیک آئے ۔۔
کل ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا کہ وادی تیرہ میں جو لوگ بے گھر ہو رہے ہیں وہ خود تیرہ چھوڑ کر جا رہے ہیں،
تو مجھے بتایا جائے کیا وہ سب لوگ نواز شریف کے پوتے کی شادی میں جا رہے تھے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
اے راہِ ٹرمپ کے خَبیثو، جفا کی تصویرو
تُمہیں نیتن کی ہوائیں شیلوم کہتی ہیں
"پاکستانی فوجی فلسطینی مسلمانوں کو اس طرح سے غیر مسلح کریں گے"
وڈیو کریڈٹ: @epicfunda_AI
اصل دہشت گرد GHQ میں بیٹھے ہیں
میں مطالبہ کرتی ہوں
لا پتا افراد کو بازیاب کیا جاۓ
جو جرنیل کرنیل پاکستان سے غداری کے مرتکب ہوۓ ان کا کورٹ مارشل کیا جاۓ
امان مزاری کے یادگار الفاظ
ایمان مزاری نے عمران خان کی طرح سچ کہا، اور فوج نے اس کی آواز دبانے کے لیے وہی ہتھکنڈا اپنایا۔ دس سال قید کی ناحق سزا، اور ذہنی اذیت دینے کے لیے ساتھ ہی شوہر کو بھی دس سال کی سزا، بالکل ویسے ہی جیسے عمران خان کی بیوی کو ناحق سزائیں سنائی گئیں۔
ایمان نے کہا کہ اصل دہشت گرد جی ایچ کیو میں بیٹھے ہیں۔ اس میں غلط کیا کہا؟
پچھلے ستر سال بھول جائیں، صرف پچھلے چار سالوں میں فوج نے پاکستانیوں کے ساتھ جو کچھ کیا ہے، وہ تو کوئی دہشت گرد تنظیم بھی نہیں کرتی۔
اگر ایمان نے یہ کہا کہ اس دہشت گردی کے پیچھے وردی ہے، تو اس نے کوئی غلط بات نہیں کہی۔
”یہ کونسا قانون ہے کہ ہم 8 فروری کی کال دیتے ہیں اور یہ 9 مئی کے کیسز اوپن کرنے کی دھمکیاں دینا شروع کردیتے ہیں،
9 مئی فالس فلیگ آپریشن ہے اور یہ ضرور ثابت ہو گا تاریخ بڑی بے رحم ہے،“@ShafiJanPTI#May9th_FalseFlag
“میں یہ جنگ تمام پاکستانیوں کیلئے لڑ رہا ہوں، چاہے مزدور طبقہ ہو، کسان، ریڑھی بان ہو، پروفیشنل ہو، استاد یا وکیل ہو ، سرکاری ملازم، پولیس والا ہو یا فوج میں ہو، یہ ہم سب کے حقوق کی جنگ ہے۔ کیونکہ ہمارا ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے“
کپتان عمران خان
خیبر پختونخوا اسمبلی کی اسپیشل سیکیورٹی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کور کمانڈر پشاور سے سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لی جائے۔
اسمبلی واضح کرتی ہے کہ صوبے میں ہونے والا ہر کام، چاہے وہ کسی صوبائی ادارے کا ہو یا وفاقی، پارلیمانی نگرانی کے دائرے میں آتا ہے۔ آئینِ پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ صوبے کے معاملات پر مکمل نگرانی کرے۔
سیکیورٹی سے متعلق ان کیمرا بریفنگ کی بنیاد پر اسمبلی ایک جامع رپورٹ مرتب کرے گی، جو صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو ارسال کی جائے گی۔
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی
بابر سلیم سواتی
@BabarSaleemSwat