ستھرا پنجاب مہم کے تحت تحصیل مظفرگڑھ میں نہر کے کنارے صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔ اس مہم کا مقصد ماحول کو صاف ستھرا بنانا، آلودگی کا خاتمہ اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے۔ آئیے، مل کر اپنے شہر اور ماحول کو صاف رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
تحصیل مظفرگڑھ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گھر گھر سے کوڑا کرکٹ جمع کرنے اور نالیوں کی ڈی سلٹنگ کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد مؤثر ویسٹ مینجمنٹ، نکاسیٔ آب کی بہتری اور صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید فعال بنانا ہے۔
#SuthraPunjab#DoorToDoorCollection#Desilting
تحصیل مظفرگڑھ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت قبرستانوں کی صفائی ستھرائی کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان سرگرمیوں کا مقصد قبرستانوں میں صفائی برقرار رکھنا اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے۔
#SuthraPunjab#TehsilMuzaffargarh#GraveyardCleaning#CleanPunjab