اب میں بوڑھا ہوچکا ہوں، گاؤں گاؤں، گلی گلی نہیں گھوم سکتا، تاکہ اپنی قوم کو یہ بتاسکوں کہ اسلام کے نام پر جو آپ کے ساتھ یہ کھیل کھیلا جارہا ہے یہ بربادی کے سوا اور کچھ نہیں !!!
(باچا خان)
#bachakhan#awareness
باچاخان بابا کے تاریخی الفاظ!
جس ملک میں خدمت جرم ھو
وہاں خدمت کے لوگ پیدا نہیں ہوتے
اور جو ملک خدمت کے لوگ پیدا نہیں کرسکتا
وہ ملک کبھی آباد نہیں ہوسکتا۔۔
Currently reading "Attitude Is Everything" by Jeff Keller — and wow, it's a game-changer!
The way he explains how your mindset can literally shape your whole life is powerful.
If you struggle with public speaking or ever doubt your own potential — this one's for you.
#aekfc
اور لڑیں گے؟ کیوں لڑیں گے، کیا سارے پختونوں کو فوج میں بھرتی کیا گیا ہے؟ پنجابی بھی تھوڑی ہمت دکھا لے۔ یہ غیرت والے قصے صرف پختونوں کے ساتھ کیوں جوڑے جاتے ہیں؟۔
ایمل ولی خان
#Anp#Aimalwali#pakhtun#PakistanArmy#مرکزی صدر اے این پی
مجوزہ "خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل 2025" کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی آگاہی مہم، تاریخی اسلامیہ کالج پشاور میں پروقار تقریب، تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی،
@Support@Support Please help! A disturbing saved search appeared in my account that I didn’t save. I cannot delete it. Kindly remove it from your end. #TwitterSupport