@Jemima_Khan
کبھی یہ سین بھی سامنے ا جاتے ہیں کہ مخصوص حالات کی وجہ سے سگے کنوارے بھائی بہن جسمانی تعلق قائم کرتے ہیں اور بچے بھی پیدا کرتے ہیں اس تعلق کو روکنا ہوگا اور بچے اور بچیاں جو بھی ہیں ان کو قتل نہیں کرنا بلکہ شادی شدہ جوڑے کو ان کو بطور بیٹا بیٹی اڈاپٹ کرنا ہوگا
میں ایک بہت ہی کم علمی انسان ہوں اور جو میری عقل کام کرتی تھی وہ میں نے جناب کی خدمت میں عرض کر دیا لیکن اس کا اصل کامل علم جو ہے وہ اللہ کے پاس ہے ہم اپنی پوری کاوش کر لیتے ہیں اس غلطی کو ٹھیک کرنے کی باقی جو کچھ رہ جائے گا وہ حضور کے صدقے اللہ معاف فرمائے گا امین🌹 4/4
@Jemima_Khan
میں بہت سوچتا رہا ہوں کہ ایک لڑکا اور لڑکی فورمل نکاح کیے بغیر جسمانی تعلق قائم کر لیتے ہیں اور بچہ یا بچی بھی جنم دے دیتے ہیں تو مجھے یقین ہے کہ اللہ کا جو کلام ہے وہ ڈائنامک ہے اگر بچے یا بچے کی پیدائش کے بعد بھی اس باب اور اس ماں کے درمیان نکاح پڑھ دیا جائے1/4
ان کے درمیان نکاح پڑھ دیا جائے تو امید کرتا ہوں وہ بھی اللہ مولا قبول فرمائے لے گا یہ میرا اللہ پر
تقوی ہے یہ بچہ یا بچی 100 فیصد جائز ہوگا کہ جو کچھ ہوا وہ کم علمی کی وجہ سے ہوا اب اس کو ہم اسلام کے کامل سسٹم ا کے ماتحت لا رہے ہیں تو یہ اس طریقے سے فارملائز ہو سکتا ہے3/4
Anything that helps bring both declared &undeclared Muslims closer is Muhammad SAW's &my too cherished motto 4evry1. We don't worry to kill any body Allah Himself will do that we just need to defend ourselves within our limits &rest is defense thru dialog🌹. @FLOTUS@SLOTUS 2/2
@CMShehbaz@AAliZardari@Jemima_Khan@MaryamNSharif@HamidMirPAK etc
Imho, Pakistan must follow direction of majority of the declared Muslim countries along with our well-wisher undeclared Muslim countries like China, Russia, Europe &Americas Esp US etc regarding Israel. 🙏
اسرائیل کے بارے میں پاکستان کی پالیسی قائداعظم محمد علی جناح نے واضح کر دی تھی پاکستان کو کوئی بھی حکومت اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتی ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدہ ابراہیمی کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر کے پاکستان کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ہے حکومت پاکستان ٹرمپ کو واضح اور دوٹوک جواب دے
اسرائیل کے بارے میں پاکستان کی پالیسی قائداعظم محمد علی جناح نے واضح کر دی تھی پاکستان کو کوئی بھی حکومت اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتی ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدہ ابراہیمی کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر کے پاکستان کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ہے حکومت پاکستان ٹرمپ کو واضح اور دوٹوک جواب دے
@38ii35
Of course my respected sister. I am a gentleman &claim to be your brother even then Plz hide your beauties &save our souls. I pray for your best betterment in all walks of life. 🙏🌹
@UN@OIC_OCI@POTUS
Imho, all concerned countries must not slow down deal particularly both US &Iran in their own best interest as well as of the whole world. May Almighty Allah bless all concerned for the sake of His beloved Prophet. Love you all.
https://t.co/k4xTrWoh7P
تو بھی کام چل سکتا ہے مگر اس میں رسک ہے اور اسلام انسان کو یقینی کامیابی کا فارمولا دیتا ہے ہم سب لوگوں کو یہ اپنانا چاہیے ہم یقینا پیغمبروں کے اخری پیغمبر جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فارمولے سے%100 کامیاب ہوں گے اللہ مولا اپنے پیارے حبیب کے صدقے کامیابی دے4/4
@Jemima_Khan
کچھ بہت ہی اہم باتیں میرے ذہن میں ائی ہیں میں نے سوچا اپ سے بھی شیر کر لوں ایک بات تو ذہن نشین کر لیں کہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس کائنات کے سچے اور امانت دار لوگوں میں فضیلت والے اور اخری ہیں1/4
رکنے کا اشارہ کرتے ہیں تو رک جانا چاہیے ورنہ وائلیشن کے لیے توبہ کرنا پڑے گا جرمانہ بھرنا پڑے گا یا خود کو نقصان پہنچانا پڑے گا مطلب پے کر رہا ہوں اسلام اس لیے پابندی لگاتا ہے ہمارے فائدے کے اپ پابندی قبول نہ کریں اور اس کے لیے پے کریں 3/4
@Jemima_Khan
بس میری محترم بہن اپ بھی دعا فرمائیں کہ اپنے پیارے رسول جناب محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اللہ ہماری خامیوں کو معاف فرمائے اور ہم پر خصوصی کرم فرمائے میں نے اپ کی یہ انفارمیشن نوٹ بھی کرنی ہے تاکہ اس پر کام جاری رکھا جا سکے بہت دعائیں اپ کے لیے🌹
@Jemima_Khan
دعا ہے کہ پورے ملک میں جو ذمہ داران ہیں وہ سب ایک باہمی مثبت مفاہمت کے ساتھ جی جو دنیا کے ہر فرد کے لیے مفید ہو یہ میری جناب رسول کے صدقے سے خالق کائنات کی بارگاہ میں درخواست ہے تو وہ اس کو قبول فرمائے اپ کے اور ہم سب کے مسائل حل فرمائے امین ثم امین
@Jemima_Khan
یہ بھی عین ممکن ہے کہ یہ دوریاں صرف عمران کی وجہ سے نہیں بلکہ دوسری پارٹی کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہیں اور میں سیاستدانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ عوام ہر چیز سمجھتے ہیں یہ کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے اس لیے میں جہادیوں کو کہتا ہوں کہ لڑائی سے کچھ نہیں ملے گا🌹
@Jemima_Khan
پاکستان کے مخصوص حالات کی وجہ سے سب لوگ بشمول سیاستدان مشکلات میں ہیں کئی سیاست دانوں کو اور عوام کو دھماکوں میں اڑا دیا گیا ابھی بھی خطرہ مکمل ختم نہیں ہوا سروائیول اگر ہے تو وہ مل کر جینے میں ہے وہ اب عمران بھائی کو پتہ ہوگا وہ مل کے کیوں نہیں رہنا چاہتے🌹