جب ہم نے لانگ مارچ کی کال دی تو ڈر کی وجہ سے اسلام آباد ہائی کورٹ چلے گئے 79 ہزار پولیس ، رینجرز کی نفری تین ہزار کنٹنر پورا اسلام آباد بند، پنجاب بند خیبر پختون خواہ کے راستے بند اور اب ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں اجاو اسلام آباد ڈر پوک کنٹینرز اور پولیس سپاہیوں کے پیچھے چھُپ کر بدماشی کررہے ہو اگر اتنے ہی بہادر ہو تو کنٹر ہٹاؤ دیکھتے ہیں قوم آپ کا کیا حال کرتی ہیں
ہمارا مارچ ہماری مرضی
Important Message from Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail - 22 July 2025
Note: This tweet is based on the tweet from July 24, 2025.
“Never in the history of Pakistan has any political leader been subjected to the treatment that I am currently enduring. Nawaz Sharif committed corruption worth billions and was nevertheless granted every possible comfort in prison. In contrast, never before has the innocent and apolitical spouse of a political figure been imprisoned under such inhumane conditions as those imposed upon Bushra Bibi.
I am enduring the harshest prison term in the country’s history solely for the supremacy of the Constitution and in service of my nation. The level of oppression and authoritarianism is such that even the water I have for ablution is filthy and contaminated with dirt, unfit for any human being. Books sent to me by my family have been withheld for months. Access to television and newspapers has also been suspended. I have spent countless hours re-reading the same old books, but now even those are no longer available.
All my basic human rights have been violated. Even the minimum facilities accorded to ordinary prisoners under the law and the jail manual are denied to me. Despite repeated requests, I have not been allowed to speak to my children. Political meetings have also been restricted; I am only permitted to meet certain ‘choice individuals’, while all other interactions are barred.
I am waging a battle against a 78-year-old system, and my greatest success is that despite unprecedented oppression, the public stands firmly with me.
On February 8th (2024), the people expressed their trust in Pakistan Tehreek-e-Insaf by voting for you even in the absence of an electoral symbol. After such a clear mandate, it is the moral and political responsibility of every party member to become the voice of the people. It will be nothing short of disgraceful and condemnable if PTI leaders waste time on internal conflicts at this critical juncture. Anyone found engaging in factionalism within the party will be expelled. I am fighting for the future of our generations, and every sacrifice I make is for that cause. To create rifts within the party at this time would be a direct betrayal of my mission and vision.
The so-called government formed through Form 47 has crippled the judiciary through the 26th Constitutional Amendment. The way biased judges are now delivering blatantly unjust verdicts under these courts is visible to the entire nation. We must launch a robust campaign to liberate the judiciary, for no nation can survive, let alone progress, without judicial independence.”
@KhawajaMAsif Noon league se gherat ka taqaza aesa hai jesy mard k cokh se bchy ki umeed lagana.
Agr seh nhi skta tu kohd marny ki kia zrorat. Pakistan k andr tu sb ko pta hy ki noon league ki kiaa oqat hy ab international setah pr hasany ka plan bna rhy hu
@sangita88x@CMShehbaz@bundeskanzler Pakistan safely can pass through strait of Harmuz, at least do some research before any comment. Indians always opting and spreading negativity. Before state of Is-not-real, indian state should be eliminated from the surface.
Striking civilian structures, including unfinished bridges, will not compel Iranians to surrender.
It only conveys the defeat and moral collapse of an enemy in disarray. Every bridge and building will be built back stronger. What will never recover: damage to America's standing.
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
@KhawajaMAsif اپ اس بحث میں حصہ لیکر ایسے چھوٹ نہیں ملنے والی۔ اپ ایک بیغرت نسل کے بیغرت پیداوار ھو۔ اپ ھی اسرائل کے اچھے بچے بن گیے ھو۔ کیونکہ اپکی دولت باہر ھے ۔ نہ اسلام اور نہ غیرت سے کوئ لینا دینا بس پیسے بچے رھے۔ غلاموں ۔۔۔بیغرتوں
خیبر پختونخواہ کو بند کرنا پڑیگا ۔ تو پاکستان خود بند ھوگا ۔جب تک رہا نہ کرے تب تک بند ھونا چاھیے ۔ یہ خنزیر کے اولاد باتوں سے ماننے والے نہیں ھے۔ اور سہیل افریدی کو آور باقی قیادت کو غیرت کا مظاھرہ کرنا چاہیے ۔ enough is enough.
قرارداد / پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی
پاکستان تحریکِ انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کی۔ اجلاس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ارکانِ قومی اسمبلی نے بھرپور شرکت کی۔
یہ اجلاس متفقہ طور پر مندرجہ ذیل قرارداد منظور کرتا ہے:
اجلاس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کے حق میں واضح موقف اختیار کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ ان پر عائد کیے گئے تمام جھوٹے، بے بنیاد اور سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات فوری طور پر ختم کیے جائیں۔ یہ اقدامات نہ صرف ان افراد کی ذاتی اور سیاسی آزادی کے منافی ہیں بلکہ جمہوری عمل اور شہری حقوق کی سنگین خلاف ورزی بھی ہیں۔
قرارداد میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ:
•عمران خان کے خاندان کے افراد کے ساتھ قانونی طور پر ان کے تعلقات اور ملاقاتوں کو بحال کیا جائے،
•عمران خان کے سیاسی ملاقاتوں اور رابطوں کو ان کا قانونی حق تسلیم کرتے ہوئے بلا رکاوٹ جاری رکھنے کی اجازت دی جائے،
• سیاسی قائد کے حق میں ایسے اقدامات نہ کیے جائیں جو پارلیمانی جمہوریت کے بنیادی ستونوں، شہری حقوق اور قانونی تقاضوں کے خلاف ہوں۔
یہ پارلیمانی پارٹی اس بات پر زور دیتی ہے کہ تمام سیاسی اسیران کے ساتھ انصاف اور قانونی برابری کو یقینی بنایا جائے تاکہ نہ صرف فرد کے حقوق کا تحفظ ہو بلکہ ملک میں جمہوری عمل، شفافیت اور عوامی نمائندگی کی بحالی ممکن ہو۔
یہ پارلیمانی پارٹی تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے قائدین کے کامیاب دورۂ لاہور کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، جس میں ان کی قیادت میں جمہوری جدوجہد کی مثالیں دیکھنے کو ملی ہیں۔ اس دوران حکومتِ پنجاب کی جانب سے کارکنان پر لاٹھی چارج، غیر قانونی رکاوٹیں کھڑی کرنے، اور پولیس کی غنڈہ گردی کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔ یہ اقدامات نہ صرف فسطائی رویے کی عکاسی کرتے ہیں بلکہ جمہوری اقدار اور شہری حقوق کے منافی ہیں۔
پارلیمانی پارٹی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے کامیاب دورۂ کراچی پر انہیں اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتی ہے، اور سندھ حکومت کی جانب سے اس دورے کے دوران رکاوٹیں ڈالنے کی شدید مذمت کرتی ہے، جسے جمہوری روایات اور آئینی اقدار کے خلاف قرار دیا جاتا ہے۔ اجلاس میں واضح کیا گیا کہ سندھ حکومت نے ابتدائی طور پر سلامتی فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا، مگر وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے دورے میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں، جن میں اجرک اور سندھی ٹوپی کی ثقافتی توہین بھی شامل تھی، جو سندھ کی روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اجلاس میں لاہور، کراچی سمیت پنجاب اور سندھ کی عوام کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جنہوں نے بڑی تعداد میں عمران خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے لیے اپنے جذبات اور حمایت کا عملی مظاہرہ کیا۔
یہ اجلاس سندھ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور صوبائی وزیر سہیل آفریدی کے راستوں میں غیر آئینی اور غیر جمہوری رکاوٹیں کھڑی کرنے، پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، اور عوام کے جلسے کے آئینی حق کو دبانے کی کسی بھی کوشش کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ یہ اقدامات شہریوں کے بنیادی آئینی حقوق، جن میں آزادیٔ اظہار، آزادیٔ اجتماع، اور آزادانہ نقل و حرکت شامل ہیں، کی کھلی خلاف ورزی ہیں
مطالبہ کیا جاتا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کے قیام کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے بلائے گئے امن جرگے،کے متفقہ اعلامیے کو من و عن تسلیم کیا جائے اور اس پر فوری اور مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
اجلاس پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کو ان کی جمہوری جدوجہد اور ملک کے لیے دی جانے والی قربانیوں پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ پارلیمانی پارٹی واضح کرتی ہے کہ ان قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ بالخصوص قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان، زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا ، لطیف چترالی، احمد چھٹہ، بلال اعجاز احسان ورک، رانا فراز نون، رائے حیدر علی، رائے حسن نواز اور جمشید دستی شامل ہیں ان ارکان کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے جنہیں غیر جمہوری طریقے سے ڈی سیٹ کیا گیا۔
یہ پارلیمانی پارٹی اس امر کا اعادہ کرتی ہے کہ ملک اس وقت ایک نہایت نازک اور پیچیدہ سیاسی دور سے گزر رہا ہے۔ اس سلسلے میں تمام جمہوری قوتوں سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وقت کی اہم ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نئے میثاقِ جمہوریت پر اتفاق کیا جائے، جس میں:
•الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ایسی تشکیلِ نو شامل ہو جس پر تمام فریقین کا اتفاق ہو،
•شفاف، آزاد و منصفانہ نئے انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے،
تاکہ حقیقی عوامی نمائندے منتخب ہو کر ملک میں جمہوری اور مستحکم حکومت تشکیل دے سکیں۔
اُردو ترجمہ 🛑
پچھلے تین ماہ سے عمران خان کو مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تنہائی (solitary confinement) نہ صرف پاکستان کے قوانین کے تحت غیر قانونی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے۔ بین الاقوامی قانون تنہائی کو واضح طور پر تشدد کی ایک شکل کے طور پر تسلیم کرتا ہے۔ اس کے باوجود عمران خان کو ان کے بنیادی قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔ ہر منگل کو چھ خاندانی افراد اور چھ وکلاء کو قانونی طور پر ان سے ملنے کا حق ہے، یہ کوئی احسان نہیں بلکہ ان کا بنیادی حق ہے۔
اس منگل کو دوپہر 1:00 بجے، ہم آپ کو عادیالہ جیل کے باہر ختمِ قرآن میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں، جس کے بعد عصر کی نماز کے بعد اجتماعی دعا کی جائے گی۔ یہ دعا عمران خان، بشریٰ بی بی اور تمام ان لوگوں کی رہائی کے لیے ہے جو غیر قانونی طور پر قید ہیں۔ ہم پورے پاکستان اور پوری دنیا میں موجود تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 3:30 بجے اجتماعی دعا میں شامل ہوں۔
For the past three months, Imran Khan has been held in complete isolation. Solitary confinement is not only illegal under Pakistan’s laws, but a grave violation of basic human rights. International law clearly recognizes solitary confinement as a form of torture. Despite this, Imran Khan is being denied even his most basic legal rights. Every Tuesday, six family members and six lawyers are legally entitled to meet him, this is not a privilege, it is his right.
This Tuesday at 1:00 PM, we invite you to join us outside Adiala Jail for Khatam-e-Quran, followed by a collective dua after the Asr prayer. This dua is for the release of Imran Khan, Bushra Bibi, and all those who continue to be illegally imprisoned. We urge everyone to come together in collective prayer across Pakistan and across the world at 3:30 PM Pakistan time.
عمران خان نے کہا تھا، کراچی آپ جاگتے ہو تو پاکستان جاگتا ہے، کراچی نے دکھا دیا کہ تمام تر فسطائیت کے باوجود کراچی اور پورے سندھ کی عوام بیدار ہیں۔
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت#سندھ_عمران_خان_کا
بریکینگ نیوز 🚨
علیمہ خان کا ٹویٹ آگیا 🛑
اسکو پھیلائیں 🛑
پچھلے تین ماہ سے عمران خان کو مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تنہائی (solitary confinement) نہ صرف پاکستان کے قوانین کے تحت غیر قانونی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے۔ بین الاقوامی قانون تنہائی کو واضح طور پر تشدد کی ایک شکل کے طور پر تسلیم کرتا ہے۔ اس کے باوجود عمران خان کو ان کے بنیادی قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔ ہر منگل کو چھ خاندانی افراد اور چھ وکلاء کو قانونی طور پر ان سے ملنے کا حق ہے، یہ کوئی احسان نہیں بلکہ ان کا بنیادی حق ہے۔
اس منگل کو دوپہر 1:00 بجے، ہم آپ کو عادیالہ جیل کے باہر ختمِ قرآن میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں، جس کے بعد عصر کی نماز کے بعد اجتماعی دعا کی جائے گی۔ یہ دعا عمران خان، بشریٰ بی بی اور تمام ان لوگوں کی رہائی کے لیے ہے جو غیر قانونی طور پر قید ہیں۔ ہم پورے پاکستان اور پوری دنیا میں موجود تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 3:30 بجے اجتماعی دعا میں شامل ہوں۔