الحمد للّٰہ 🙏🤲
نوابزادہ افتخار احمد خان صاحب MNA کی طبیعت اب ماشاءاللہ بہتر ہے اور تمام رپورٹس بھی ڈاکٹر صاحبان کے مطابق ٹھیک ہیں ، اور خطرے سے باہر ہیں ، فیملی ذرائع ۔
دوستوں سے دعائے صحت کی درخواست ہے ۔
شکریہ
@BBhuttoZardari@HamidMirPAK @NawabzadaIftikharAhm
چیئرمین @BBhuttoZardari صدر @AAliZardari صاحب یہ خانگڑھ،روہیلانوالی حلقہ NA-176 PPP اور گردونواح میں سیلاب کی وجہ سے آم کے باغات کو ناتلافی نقصان پہنچا ہے۔کاشتکاروں کی 20 سال کی محنت ختم ہو گئی ۔صرف ملتان،مظفرگڑھ،علی پور میں سیلاب نہیں آیا۔ تھوڑا نظر کرم اس حلقے ہر فرمائیں شکریہ
یہ آج 9 محرم الحرام مرکزی امام بارگاہ مہدی شاہ خانگڑھ تحصیل و ضلع مظفرگڑھ،پنجاب کے جلوس کا آج کا روٹ ہے۔ جلوس نے دن 4.00 بجے شروع ہونا ہے مگر تاحال خانگڑھ ٹاؤن کمیٹی نے کوئی کام نہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
@BBhuttoZardari@MaryamNSharif
مبارک باد ,🎉👏🥀
ہم نوابزادہ افتخار احمد خان صاحب MNA کو قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایویشن کے لیے بلا مقابلہ چئیرمن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور یہ عہدہ بلا شعبہ تمام دوستوں کے لیے قابل اعزاز ہے @BBhuttoZardari@NawabzadaIftik3@NawabImranBabar
Krygyzstan is a Terrorist country 😔😭
پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ وہاں پر حالات ٹھیک ہیں اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ اس صورتحال میں بھی جھوٹ بولنے پر لعنت ہو تم پر ۔
#KrygyzstanIsATerroristCountry@BilawalBhutto@HamidMir @ShahbzaShareef
#HappyBirthday 🎂 🥳 to our wonderful political leader @Nawabzada Iftikhar Ahmad Khan MNA, Who serves the public with great honor. I am proud to have a leader like you. You are the most innovative person in politics today. My Leader may you live long. Ameen
@BBhuttoZardari
#HappyBirthday 🎂 🥳 to our wonderful political leader @NawabzadaIftikharAhmedKhan MNA, Who serves the public with great honor. I am proud to have a leader like you. You are the most innovative person in politics today. My Leader Always be Happy and may you live long. AMEEN
#PPP#NA176#PP270#PP271
قومی اسمبلی ، اسلام آباد!!
نوابزادہ افتخار احمد خان نے آصف علی زرداری صاحب کو دو تہائی اکثریت سے صدر پاکستان منتخب ہونے پر چئیر مین @BBhuttoZardari صاحب کو مبارکباد دے رہے ہیں ۔
الحمد للّٰہ
سابق وفاقی وزیر مملکت نوابزادہ افتخار احمد خان صاحب(MNA NA-176) نے صدارتی انتخاب میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
ایک زرداری سب پہ بھاری ✌️
@BBhuttoZardari