Fan acc | Bringing Engineer Muhammad Ali Mirza(EMAM) voice to | Run by his student. EMAM is a Pakistani Islamic scholar and by profession Mechanical Engineer.
Actual video behind FIR against Engineer Muhammad Ali Mirza.
Engineer explains Hadess #Bukhari2812 about #AmmarKaQatilKon
"If we were in the time of Moula Ali, we would have drawn the sword against you in favor of Moula Ali"
Says Engineer Muhammad Ali Mirza
#WeSupportEMAM
اس ملک کا بنیادی مسائل میں سے اہم ترین مسلہ فرقہ واریت ہے جو اس ملک میں امن و امان قائم ہونے ہی نہیں دے گا۔۔۔
بریلوی دیوبندی مسجد پر قبضہ کرنے کے لیے آپس میں لڑ پڑے، جب کہ جماعت ہو رہی ہے اور ایک عاشق نے پیر سے پکڑ کر امام صاحب کو دوران نماز کھینچا ہے۔
https://t.co/gTNdmzVpez
پتا نہیں یہ سوچ ہمارے معاشرے میں کس "عقل مند" نے ڈال دی ہےکہ مرد اگر زنا کرے تو اسکا کفارہ وہ مرد دینے کی بجائے اسکے گھر کی عورت ادا کرے گی۔
یہ قول سراسر قرآن کے منافی ہے۔
اللہ قرآن میں واضح فرما چکا ہے کہ
" کوئی بوجھ اٹھا نے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا"
سورہ النجم 38
👇
4/
اپنے گناہوں/کرتوتوں کی ذمہ داری اپنی عورت پر ڈالنا انتہائی قبیح اور گھٹیہ فعل ہے۔
زنا مرد کرے تو عورت ذمہ دار، اور اگر عورت کرے تو کون ذمہ دار؟
اصل مجرم کو اس بنا پر نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اس کی جگہ سزا بھگتنے کے لیے کوئی اور شخص پیش کیا جائے۔
افسوس کا مقام ہے جو حاجی گیا اسکے احتساب کی کوئی بات نہیں کر رہا اور نئے کے حفظ اور سید ہونے کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے۔
جو قومیں چوری اور کرپشن کو برا نہیں سمجھتیں، احتساب نہیں کرتیں، چھوٹوں کے لیے الگ اور بڑوں کے لیے استشنیٰ جیسے قوانین رکھتی ہیں وہ ہمیشہ دیوالیہ ہی رہتی ہیں۔
عمران خان سے لاکھ اختلاف لیکن
عمران خان نے قاتلانہ حملے کے بعد کہا کہ ابھی انہوں نے صرف 2٪ باتیں بتائی ہیں، 98٪ اسلیے نہیں بتائیں کہ فوج کو بطور ادارہ نقصان ہوگا۔کیونکہ مضبوط فوج ملکی سلامتی کیلیے ضروری ہے۔
لیکن اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان اپنی زبان کھولیں اور سارا سچ بتائیں۔
حضرت کا آج کا آخری خطاب بھی سیاسی تھا۔
فروری میں فیصلہ کیا کہ اب ہمارا سیاس کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔۔
یعنی پچھتر سالوں سے یہ لوگ سیاست کرتے رہے۔
اب بری طرح پھنس گئے تو کنارہ کشی۔
صدقے۔
"مشرقی پاکستان کا سانحہ ملٹری نہیں سیاسی ناکامی تھی۔"
ذمہ داری صرف سیاست دان پر ڈالتے ہوئے جنرل باجوہ بھول گئے کہ تب پاکستان کا حکمران ایک سیاہ کار، بدکار اور کرپٹ فوجی جرنیل تھا، اور اسکا کرائم پارٹنر ملٹری کی گود میں پرورش پانے والا ایک سیاستدان تھا۔
انجنئیر محمد علی مرزا کا توشہ خانے معاملے پر تبصرہ
"۔۔۔سنگل آوٹ کسی ایک پرائم منسٹر کو آپ نہ کریں۔ جتنے پرائم منسٹر ہیں، جتنے آرمی چیف ہیں، جتنے ریاستی اداروں کے لوگ ہیں، جتنے چیف جسٹس نے آج تک جتنے بھی یہ تحفے لیے ہوئے ہیں نا اصولا انکو بیت المال میں وہ جمع کروانے چاہییں۔۔۔"
ابھی کچھ دنوں پہلے سابقہ وزیر اعظم اور موجودہ وزیراعظم کی آڈیو لیکس ہوئی تھیں۔
وقت کے ساتھ ویڈیوز بھی ریلز کر رہے ہیں۔
پورے نظام کواس ویڈیو سسٹم نے مفلوج بنایا ہوا ہے۔
جن کا کام حفاظت کا تھا وہ اپنے آپ کو بچانے لگے ہیں۔
اور آپ کو لگتا ہے دین کی خدمت کر رہےہیں۔
آپ لوگ کتنا گرو گے
کل کو یہی مولانا فضل الرحمن کے چاہنے والے، یہ کہتے پھرے گیں کہ مولانا صاحب اتنے پہنچے ہوئے کرامتوں والے بزرگ تھے کہ ایک جگہ سے اُڑ کر دوسری جگہ پہنچ جاتے تھے۔
مولانا صاحب کے اڑ کر اُیک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے کے جذباتی، روح پرور اور کرامتوں سے بھرپور مناظر ملاحظہ فرمائیں۔
"وہ حقیقت جسے آج تم رات کے اندھیروں میں بھی کہنے سے ڈرتے ہو
ایک دن، دن کے اجالوں میں کہی جائے گی
وہ ایمان جو تم نے گھروں کی خلوتوں میں حاصل کیا
ایک دن سرعام ندا دی جائے گی"
اکیڈمی میں پلانٹد لوگ بٹھانے پر انجنئیر محمد علی مرزا صاحب کا جواب۔
#EngineerMuhammadAliMirza
انجنئیر محمد علی مرزا صاحب کے دست راست، عزیز دوست، غلام محیی الدین بھائی، عمران خان صاحب کو لگی گولی کا مذاق اڑانے والوں کے ساتھ ٹھٹھہ بازی میں مصروف ہیں۔
جبکہ ہم انجنئیر صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے پر ٹھٹھہ اڑانے والوں کے مقابل انجنئر صاحب کا دفاع کرتے تھے۔
Enough is enough. Yesterday Geo & Khanzada supported by Handlers slandered me through a baseless story cooked up by a known fraudster & internationally wanted criminal. I have spoken to my lawyers & I plan to sue Geo, Khanzada & the fraudster not only in Pak but also in UK & UAE.
میں حیران ہوں انجنئیر صاحب اس بندے کی تعریف کرتے نہیں تھکتے جو ایک "سابقہ" وزیر اعظم پر انتہائی بوگس کیس پر پروگرام پر پروگرام کر رہا ہے لیکن اس کا انٹلیکچول لیول یہ ہے کہ موجوہ سٹنگ پرائم منسٹر پر برطانیہ میں جرمانہ عائد ہو رہا ہے لیکن اس کو سوال کرنے کی جرات نہیں۔ کیوں؟
مجھے درحقیقت اس توشہ خانہ کیس کی سمجھ نہیں آئی۔ْ
آیا کہ توشہ خانہ سے لیا گفٹ قیمت دے کر خریدنا جرم ہے؟
یا
اس خریدے ہوئے تحفے (جو اب ذاتی چیز بن چکا لہذا ذاتی چیز) کو بیچنا جرم ہے؟
نیوز چینلز پر اتنا واویلہ کیوں؟
#عمران_خان#توشہ_خانہ
معصومانہ سوال ہے یہ انجنئیر صاحب کے موسٹ فیورٹ شاہزیب خانزادہ صاحب عمران خان صاحب کے توشہ خانہ کیس پر تحقیقات کر رہے ہیں، عرصے سے یہ جیو نیوز پر ہیں انہوں نے کسی اور سیاست دان یا جرنیل کے توشہ خانہ سے لیے تحائف پر پروگرام کیوں نہیں کئے؟