@RTErdogan@ImranKhanPTI
مسٹر، صدر رجب طیب اردگان صاحب، میں فراز احمد شیخ با حیثیت صدر نیشنل یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان، آپ کو ترکیہ کے انتخابات جیتنے پر، اور دوبارہ ترکیہ کے صدر منتخب ہونے پر پاکستان کی طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
1/4
بس اب انتظار ہے ترکیہ کے اوپر سے (100) سو سال کی پابندی ختم ہونے کا۔ اور میں با حیثیت پاکستانی اور محب وطن آپکو آگاہ کرتا ہوں کہ ہم بھی ایک بار پھر سے عمران خان کو پاکستان کے تخت پر بٹھائیں گے،
3/4
@RTErdogan@ImranKhanPTI
Mr.President Recep Tayyip Erdogan,I, Faraz Ahmed Sheikh,as the President of the National Youth Parliament of Pakistan,extend congratulations to you on winning the elections in Turkiye and being re-elected as the President of Turkiye,
1/4
Now, we await the end of the (100) hundred-year-old restriction on Turkiye. As a Pakistani and a patriot, I inform you that we will once again place Imran Khan on the throne of Pakistan. My good wishes are with Turkiye,
3/4
آئن کو مدنظر رکھتے ہوئے امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کا مقدمہ لڑیں اور ہر کیس میں بری کریں ورنہ پاکستان آج افغانستان اور سری لنکا کے حلات تشکیل کر جائیگا اور پاکستان کے پاس صرف آئن تؤ ہوگا لیکن ایک غیرت مند لیڈر نہیں
شکریہ
پاکستان زندہ باد
#عمران_کو_رہا_کرو
(8/8)
@CJPUmarAttaBa_F
جناب چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب،میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ کیا القادر یونیورسٹی بنانا یا کوئ بھی بچوں کیلئے بنائ گئی یونیورسٹی بنانا جرم ہے؟آئن کے تحت عمران خان نے جو یونیورسٹی بنائ وہ قومی اسمبلی کے بل پاس اور پھر سینیٹ کے تھرو پاس کیے گۓ بل کے بعد بنائ،
(1/8)
سفید پشت لوگ کہاں جائیں گے جب انکا مسیحا ہی نہیں ہوگا وزیراعظم، سر ہماری گزارش ہے کہ پاکستان کا مستقبل، پاکستان کے بچوں بچیوں کا مستقبل اور اپنے بچوں کا مستقبل موجودہ حکومت سے دور رکھیے جو امریکہ جیسے ایک یہودی ملک کی غلامی کرہا ہے، ہم کروڑوں پاکستانیوں کی آپسے اپیل ہے کہ،
(7/8)