کیا کان سے بدبودار پیپ یا مسلسل رطوبت آتی ہے؟ اسے معمولی ریشہ سمجھ کر نظر انداز نہ کریں—ی�� Cholesteatoma کی علامت ہو سکتی ہے۔ بروقت ENT معائنہ ضروری ہے۔ #Cholesteatoma #ENTSpecialist #EarCare #Rawalpindi
https://t.co/4EXv3xxgvg via @YouTube
ناک، کان یا گلے کی علامات کو نظر انداز نہ کریں—درست تشخیص اور بہتر علاج کے لیے پروفیسر بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر محمد خان سے مشاورت کریں۔
#KhanENT#ENTSpecialist#Rawalpindi#ENTCare
صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم ماہر https://t.co/KfcFzVX0BS via @YouTube