Kuch adaakaar ab bhi khamosh Hain 🇮🇳 bjp kai khilaaf bolnay sai .. yae kehtay thai fankaar ki koi sarhad nahi hoti ..bhai sarhad nahi hoti sharm tu hoti hai kai woh bhi baich di ? raise your voice condemn the hateful speech against our PROPHET PBUH..🙏🏼 ……. #banmodisindia
ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار جان بوجھ کر بھارت میں جتھوں کو تشدد پر اکسانے کے ساتھ مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے۔
@samiabrahim جانچ پڑتال تو پہلے شریف زرداری ڈیزل اور ہمنواؤ کی ہونی چاہیۓ تھی انھے کسی گناہ اور نہوست کی صورت میں پاکستان پر مسلط کروادیا۔ رہنے ہی دیں یہ جانچ پڑتالیں
ایک طرف کینسر کے مریض ہیں جن کا مفت علاج شوکت خانم میں ہورہا ہے اور لاکھوں مریض اور انکے گھرانے عمران خان کو دعائیں دیتے ہیں۔
دوسری طرف امپورٹیڈ حکومت ہے کہ مریضوں کی ادویات کی قیمتیں بڑھا کر مریضوں اور انکے گھر والوں سے بددعائیں لےرہےہیں۔
بےشک خان کیساتھ سب سے زیادہ دعائیں ہیں۔