اَلسَلامُ عَلَيْكُم
الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَـلَمِينَ
Islam stands for Justice, Equality, Fair play, Toleration, and even Generosity to non-Muslims, who may be under our Protection.
They are like Brothers to us and would be the Citizens of the State.
“M.Ali Jinaah”
“بالی لڑکیوں کا یتیم خانہ” کا دورہ میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں، یتیم بچیوں سے ملاقات کرنا اور ان میں تحائف تقسیم کرنا ، بے شک دل کو سکون دیتا ہے۔ اللہ ان بچیوں کے نصیب اچھے کرے ❤️
علامہ واحدی نے زہریلہ پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا۔یہ پروپیگنڈا آپ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف کر رہے ہیں، یاد رکھیں آپ اس چال میں ہرگز کامیاب نہیں ہونگے۔ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا جو ان سے منصوب کیا جا رہا ہے
مولانا زاہد عباس کاظمی کو سلیوٹ جنہوں نے پاک فوج کے خلاف دشمن کے پروپیگنڈا کو نہ صرف فوراً مسترد کیابلکہ جوانوں کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہونے کا عزم بھی کیا۔۔ایسے عالم ہمارا فخر ہیں جو پاکستان کے بارے میں فکرمند رہتے اور دھرتی سے دل و جان سے پیار کرتے ہیں
طالبان رجیم میں افغانستان میں خواتین کے ساتھ انتہائی بدترین تشدد کیا جا رہا ہے۔8 ماہ کے دوران 100 خواتین کو کوڑے مارے گئے۔خواتین کو بڑی تعداد میں سزائیں دی گئیں، ایک سال میں 1200 شہریوں کو کوڑے مارے گئے۔ اس سے ظالم حکومت نہیں ہو سکتی ، افغان میڈیا نے بھی طالبان حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا
اس ذہنی معذور ،جاہل اور بیوقوف شخص کو دیکھیں جو برطانیہ میں بیٹھا ہے اور کسی بھی واقعہ کا مکمل علم نہیں رکھتا مگر پھر بھی قرآن پاک کی قسمیں کھا کر پاک فوج کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے فتنے خطرناک ہوتے ہیں،ان کی زبانیں لمبی اور عقل نام کی چیز نہیں ہوتی۔ الحمدللہ آج پاک فوج کی وجہ سے دنیا بھر میں ہماری عزت ہے نہیں تو کئی مسلم ممالک کے حالات آپ نے دیکھ لئے
الحمدللہ اس وقت پاکستان پوری دنیا کی نگاہوں کا مرکز بنا ہوا ہے، پاکستان امن کیلئے سب سے اہم کردار ادا کر رہا ہے، بے شک وزیراعظم اور فیلڈ مارشل تعریف کے مستحق ہیں
ایران میں جو کچھ ہو رہا ہے، اسکی مذمت کرتی ہوں۔ افواج پاکستان اور اپنے جوانوں کے ساتھ کھڑی ہوں جو افغانستان میں ان تمام دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں جو پاکستان کے امن کیلئے خطرہ ہیں، اور پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیاں کر رہے ہیں
چھٹیوں کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، اس لئے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ چھٹیوں کے دوران بھی ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے دفاتر کو فعال رکھیں
Social media trolling and institutionalised harassment is something that most women with a strong point of view have to face. But trolls don't realise that they are only making you stronger. Thank you so much Saira for this wonderful piece @cheenaagha@dailytimespak
My heartfelt condolences to the families of the precious lives lost in the tragic Air India plane crash in Ahmedabad. This devastating loss transcends borders and reminds us of our shared humanity. My deepest sympathies to Prime Minister Modi and the people of India.
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
افتخار چیمہ صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے باوفا رکن اور میرے مخلص ساتھی تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
خیبر پختونخواہ میں سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش اور افسوسناک سانحہ ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس سانحے میں زخمی ہونے والوں کو صحت کاملہ دے اور شہدا کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین