ڈاکٹر شہباز گل کی سہیل آفریدی کو آفر اور مشورہ۔۔۔!
آپ ہر چیز پر "Give Up" کر رہے ہیں، بدلے میں عمران خان کے علاج اور رہائی کے لیے کچھ لے بھی لیں،
اگر آپ عمران خان کی رہائی کے لیے کچھ لیں گے تو میں کیمرے کے سامنے آنا چھوڑ دوں گا،
اور باقی سب لوگ آپ کو سیلوٹ کریں گے، شہباز گل
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
میاں صاحب کو چار آپشن دیے گئے
کہا گیا فلائٹ تیار ہے آپ ٹکٹ لیکر باہر جائے
میاں صاحب کا جواب !!
بس بس اور آپشن بتانے کی ضرورت نہیں مجھے یہ والا قبول ہے 😂
یہاں آپ لوگ اپنے فتح کا جشن منا رہے تھے اسی دن میرے پختونخوا بنوں میں لوگوں کے جنازے اٹھائے جا رہے تھے اتنی بےحسی کے ان کیلئے دعا کی توفیق نہیں ہوئی ۔ سینیٹر خرم ذیشان 🚨
عمر دراز گوندل نے تین پٹواریوں کا بھرکس نکال دیا۔
دلائل ایسے دیے کہ سینئیر پٹواری صحافی بھی دنگ رہ گئے اور نوجوان پٹواری کے چہرے کے تاثرات تو پھیکے ہی پڑ گئے۔
عمران خان ایک بار پھر سچا ثابت ہؤا!!❤️
سائیفر پر آغا شیخ سرور کے تاریخی الفاظ 🔥
سائیفر پر آغا شیخ سرور کا وی لاگ دیکھنے کا موقع ملا, کمال ہی کردیا جوان نے!! کمنٹ میں وی لاگ دیکھیں بس!!🔥🔥
جو سائفر کی موجودگی سے انکاری تھے، وہ اب مان تو گئے ہیں، لیکن اب یہ پوچھ رہے ہیں کہ اسے لیک کس نے کیا؟ اس کا جواب @DropSiteNews کی رپورٹ میں موجود ہے- #سائفر_ایک_حقیقت
About 6 million views so far on this news by @DropSiteNews on Cipher being real & Imran Khan being vindicated. Dropsite has claimed that the copy came from a military source: “from an individual disillusioned with the direction of the country’s leadership.”
#سائفر_ایک_حقیقت
For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — released in full by Drop Site.
The classified document, known as a cypher, shows that State Department diplomats had threatened in 2022 that Pakistan would suffer greatly if Khan remained in office, but that “all would be forgiven” if he were removed in a no-confidence vote.
The Biden administration was infuriated over Khan’s refusal to grant rights for U.S. drone bases in Pakistan, as well as his neutral stance on the Russia-Ukraine war.
@MazMHussain | @ryangrim | @worqas
🔗 Read the full story at Drop Site News
🚨سہیل آفریدی بہادری سے سامنا کررہا ہے
جیسے ہی گولی چلی تو سہیل آفریدی نکل کر گاڑی کی چھت پر چڑھ گئے اور کارکنان کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے ہوئے اعلان کیا کہ " میرے سینے پر گولی مارو میرے کارکنان کو ہاتھ مت لگانا "