رسول اللہ ﷺ احد پہاڑ پر چڑھے اور ابوبکر عمر اور عثمان رضی الله عنہم بھی تو وہ ان کے ساتھ ہل اٹھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“ٹھہرا رہ اے احد! تیرے اوپر ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید ہیں“ ۔
(ترمذی،۳۶۹۷)
#پیارے_عمر_خلیفہ_دوم
زونگ والوں لعنت ہو تم لوگوں پر یہ میرے گھر کے ساتھ والے پلاٹ میں ٹاور لگا ھے دوسری چھت پر نیٹورک کام کر رہا جبکہ نیچے گھر میں نیٹورک مکمل طور پر ڈراپ یا H ہو جاتا شرم کروں یہ گھٹیا نیٹورک دے کر
@zong@PTAofficialpk
زونگ والوں لعنت ہو تم لوگوں پر یہ میرے گھر کے ساتھ والے پلاٹ میں ٹاور لگا ھے دوسری چھت پر نیٹورک کام کر رہا جبکہ نیچے گھر میں نیٹورک مکمل طور پر ڈراپ یا H ہو جاتا شرم کروں یہ گھٹیا نیٹورک دے کر
@zong@PTAofficialpk
پشاور کے دو منتخب ممبران اسمبلی آمنے سامنے
مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی طارق اعوان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پہنچ گئے
آصف خان پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کیلئے اس وقت اسلام آباد میں ہیں
🔴 EXCLUSIVE: Pakistan is at a “dangerous crossroads” after a flawed election which has left the government a laughing stock, jailed former prime minister Imran Khan has said.
Read more here ⬇️
https://t.co/mgeAxiwSMV
Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”
Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph @Telegraph from the prison.
https://t.co/LcY4AU5AOm
✍️ "The military leadership has been subjected to overt criticism at a level unseen before in our history. The government is a laughing stock"
From his prison cell, former Pakistani prime minister, @ImranKhanPTI, writes exclusively for The Telegraph ⬇️
https://t.co/grcXuuK2TS
اس معاملہ کو خود دیکھ رہا ہوں
وزیر اعلی کے اس بیان کے علاوہ
صوبائی کابینہ کے کسی بھی ممبر نے کامران کے اغواء سے متعلق لبوں کو جنبش دی ہے؟
کامران کے اغواء کو 43 گھنٹے ہونے کو ہیں
اٹارنی جنرل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی عدالت میں وعدہ کیا تھا کہ اب پاکستان میں کوئی اغوا نہیں ہو گا
کیا چیف جسٹس کو آئے روز ہونے والے اغوا نظر نہیں آ رہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم سوشل میڈیا کارکن اور اسٹیبلشمنٹ کے ناقد کامران خان کو کل دن دیہاڑے پشاور سے معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کیا
اس واقعے کی FIR رجسٹر ہو چکی ہے اور تحریک انصاف پشاور کی قیادت کیس کو فالو کر رہی ہے
سالار خان کاکڑ کی پانچے تو دیکھیں یہ اس بارش میں کیچڑ میں جب پولیس نے پوری قیادت کو پشین بھی جانے دیا اور چمن بھی لیکن سالار اور شیر افضل کیلے مشکلات
سرخ سلام لالا
@Salar
حیات آباد کے بنگش مارکیٹ میں ایک نوجوان نے سابقہ صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کو کہا کہ اگر عمران خان نواز شریف کو ٹکٹ دے دیں تو اسکو بھی ہم ووٹ دینگیں😂
انتخابی نشان => ٹریفک سگنل🚦
@Jhagra@AzharMashwaniPk@kamrankbangash#ALegendOfTheLegends
تشدد، قید، مقدمات، چھاپے، اغواء، دھمکیاں اور تمام صعوبتیں بھی عرفان سلیم کو نہ توڑ سکیں
قیادت کیلئے مشکل فیصلہ تھا
لیکن
وقت گواہی دے گا کہ عرفان سلیم نے جو پی ٹی آئی کیلئے کیا شائد کسی اور نے کیا ہو