بھارتی جنرل کی لیک کی گئی خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ دہشتگرد حملہ خود مودی سرکار نے منصوبہ بندی سے کروایا! مقصد: الیکشن سے پہلے جنگی ماحول بنانا۔ یہ قومی سلامتی نہیں، سیاسی ڈرامہ ہے۔
@PTVNewsOfficial Privatization Policy should be simple:
If a government owned entity is in profit, its 50% profit should be shared with government.
If a government owned entity is in loss, it should be privatized after 25% loss.
This way government will benefit from its entities and have check.
We're getting closer and closer to the end of the block rewards, meaning there will be no more new $XVG coins after we're fully mined. #Vergefam these are exciting times for #crypto! Join our new official TG group + stay ahead of the latest developments! https://t.co/avaHFPqEad
اس پندرہ سال کی بچی نے اپنے حالات اور فہم کے مطابق ہمارے فلاحی اسلامی معاشرے کی وہ قبیح صورت پیش کی ہے جو لفظ لفظ حقیقت ہے جس معاشی اور اخلاقی بد حالی سے ہم بطور معاشرہ گزر رہے ہئں ہمارے سماجی رویے جو ہر دوسری عورت بچی کو ہوس زدہ نظروں سے دیکھتے ایک غریب خاندان کو کس طرح روح اور جسم کا رشتہ برقرار رکھنے کے لئے کس قرب سے گزرنا پڑتا
دکھ حسرت یاس تکلیف اور تلخ سچائی یہ سب کچھ اس بچی کی گفتگو میں آپ کو مل جاے گا
قدرت اس ارض پاک کے باسیوں پر رحم فرماے
یہ ہیں ڈاکٹر انعم۔
انکےMBBSکے دوران انکو سپائنل کارڈ میں گولی لگی جس کے بعد انکے جسم کا نچلا حصہ بالکل مفلوج ہو گیا لیکن انہوں نے پھر بھیMBBSمکمل کیا،MCPC کیا اور ایک بہترین ڈاکٹر بنی۔اب انکو انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے۔
ہیرو اور سٹارتو یہ ہیں،انکو گمنام نہیں رہنا چاہئیے۔
In Gujranwala, Pakistan, people celebrating as @RishiSunak becomes the Prime Minister of UK. @DrAshrafChohan leads celebrations ‘pride of Gujranwala - Rishi Sunak’, a reference to the new UK PM’s joint Indian and Pakistani heritage