اب آپ لوگوں کی ماؤں کے ساتھ عاصم منیر کو سلائیں گے۔ اور پھر جب لوگ آپ کو ایسا ہی جواب دیں گے تو آپکو خاندانی روایات اور پتہ نہیں کیا کیا یاد آ جائے گا۔
تھوڑا کنڑول رکھو۔ تھوڑا زبان بیان پر کنٹرول۔ وقت بدل جانا ہے۔ پھر آپکو ندامت ہونی ہے
جنید اکبر کا انکشاف ہے کہ تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں محسن نقوی پر تنقید کی اجازت نہیں۔ علی امین گنڈاپور نے فرمایا عمران خان کی رہائی کی سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔ آج تحریک انصاف ُنے محسن نقوی کو توہین عدالت کی درخواست میں فریق ہی نہیں بنایا۔
بیٹا تم سے نہ ہوپائے گا۔
These two sold out the Air Force and Navy to serve their own vested interests. And now? Both will be led by OTS-bred puppets.
As if that isn't enough—future commanders of these independent forces will reportedly answer to the Army.
Independent? Don't make me laugh.
Pakistan's military courts operate like a machine that eats fathers and leaves broken daughters behind. Families destroyed one by one.
@umerpashtoon@World_Back1
Please write to your MP and ask them to lobby Govt to get off the fence and actively object to this cruelty.
You can find your MP’s name and details here: https://t.co/RBGLX5BbOc
Without a meaningful intervention, the Pakistani govt will undoubtedly kill off @ImranKhanPTI simply because they know that for as long as he lives, he is a threat to their power and corruption
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈاکٹر شہباز گل عمران خان صاحب کی حالت بتاتے ہوئے, آبدیدہ ہوگئے ۔!!!!💔😭😭
عمران خان کی بہن, ڈاکٹر عظمیٰ خان نے کہا کہ : میں جب وہاں پہنچی ۔ تو اندھیرے میں ایک انسان بیٹھا ہوا تھا ۔ جب میں نے غور کیا, تو وہ عمران خان تھے ۔ جنہیں اندھیرے میں بٹھایا گیا تھا ۔💔💔😭
تحریک انصاف کی قیادت اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزائی کا مولانا فضل الرحمن کے پاس جانے بالکل ایسے ہی ہے جیسے کھسرے سے بچے کی امید ۔
یہ باقی ساری پارٹیوں کی طرح شیطان کا چیلا ہے یہ خود امریکہ سے صدر بننے کی بھیک مانگتا رہا یہ فوج کا فل ٹائم سہولتکار اور پارٹ ٹائم سیاستدان ہے ۔
مجھے سمجھ نہیں آرہی اس مرحلے پر جب پورے ملک سمیت سپریم کورٹ کے سامنےاحتجاج کرنا چاہیے اس بیغرت کے دربار پر حاضری دینے کا کیا مقصد ہے ؟؟
تحریک انصاف کے یہ لوگ عمران خان کو بچانے کے لیے نہیں بلکہ قتل کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں ۔
What is happening to @imrankhanPTI is an abuse on every conceivable level.
Passively monitoring the situation is plainly not enough. It is time for active diplomacy.
-An urgent letter to Foreign Secretary Ed Miliband
پارلیمنٹ چھوڑو۔ ڈرائنگ روم چھوڑو۔ استیفیٰ دو ۔ کےپی بند کرو ۔ جنہوں نے خان کے نام پہ مراعات لیں اب وہ سر پہ کفن باندھیں۔
بکواس بند کرو اور ردِعمل ٹھنڈا نہ کرو۔
بی بی، آپ بھی کمال کرتی ہیں! پیراگراف iv تو پڑھ لیں۔۔ شفاء انٹرنیشنل میں شفٹ ہونا تھا، ماشاللہ شریف خاندان نے سپریم کورٹ کو اوقات یاد کرا دی! توہین عدالت تو چھوٹی سی چیز ہے! نواز شریف کے کارندوں نے تو عدالت کو اڑا کے رکھ دیا ہے!
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
خان صاحب کی بہنوں کو اب انٹرنیشنل پریس کے سامنے سوال اٹھانا چاہیے کہ ان پر عدالت کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں جائز اور ان پر عملدرآمد لازمی ہے تو کیا حکومتی فریق اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے لیے پابند نہیں؟
عمران خان پر ظلم کی داستان!!!
عمران خان نے کہا میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں مجھے ٹارچر کر رہے ہیں، دس ماہ سے مجھے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے کوئی Human contact نہیں ہوتا، مجھے پڑھنے کا مواد فراہم نہیں کیا جاتا، جیل میں کوئی میری بات نہیں سنتا، خیال ہی نہیں کرتے، ایک ڈاکٹر نے مجھے کہا کہ آپ کو جو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا وہ ذہنی دباؤ کی وجہ بنا ہے، عمران خان نے مجھے کہا کہ تم بتاؤ یہ میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں، یہ انسان نہیں ہیں جو یہ سب کر رہے ہیں، ڈاکٹر عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس
”عمران خان نے کہا، میری قوم کو بتائو یہ جیل میں میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں، انہوں نے مجھے قید تنہائی میں ٹیلی ویژن یا پڑھنے کیلئے کسی بھی قسم کے مواد سے دور رکھا۔ میرے سر میں کچھ ہوتا تھا، میں نے ڈاکٹرز سے اپنی طبیعت کا کئی بار ذکر کیا مگر انہیں کوئی پرواہ نہیں۔“ ہمشیرہ اعظممئ خان، 9 ماہ بعد عمران خان سے ملنے کے بعد ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے آبدیدہ